30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بلکہ واجب بھی جیسے ماں باپ حکم دے اورنہ ماننے میں اس کی ایذا ہویونہی عارض کے سبب مکروہ بھی ہوسکتاہے جیسے تلاوت قرآن مجید میں بلکہ حرام بھی جیسے نمازمیں۔واﷲ تعالٰی اعلم
مسئلہ ۲۴۳: ازپنڈول بزرگ ڈاکخانہ رائے پور ضلع مظفرپور نعمت شاہ خاکی بوڑاہ
پان،چونا اور حقہ اور تمباکو اور سرتی کھاناکیساہے؟
الجواب:
پان کھاناجائزہے اور اُتنا چُونا بھی کہ ضرر نہ کرے اوراتناتمباکو بھی کہ حواس پراثرنہ آئے،یہاں سرتی تمباکو ہی کہتے ہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم
_________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع