30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ساتھ بنت کادوپٹہ بھی سرپر اوڑھئے اور چوٹی بھی گندھوئیے،منہ کی مونچھیں ہی دفع تشبّہ کو بس ہوں گی حالانکہ ہر عاقل ایسے شخص کو زنانہ جانے گا بلکہ اگرتمام لباس مردانہ ہو ہتھیار لگائے گھوڑے پرسوارہو اور بات کرے ناك پرانگلی رکھ کر تویقینا تمام عقلاء اس پرہنسیں گے اور اسے زنانہ کہیں گے،اس ایك ہی بات کے آگے وہ تمام لباس وسلاح واسپ کام نہ دیں گے،جس وضع کفارمیں وہ جھوٹی تاویلیں سوجھیں کیایہ حرکت کرنا بھی قبول کرےگا کہ آخرکافر سے تشبہ،عورت سے تشبّہ پرخبث وشناعت میں ہزار درجہ فائق ہے۔اﷲ عزوجل مسلمانوں کو ہدایت فرمائے۔آمین! واﷲ تعالٰی اعلم۔
__________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع