30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عقائد وسِیَر |
|
تقدیرالٰہی سے بھاگنا اور بلاء الٰہی کامقابلہ کرنا دونوں ممنوع ہیں۔ |
۳۰۸ |
|
شرع مطہر کی تحقیرکرنے والا اجماعاً قطعاً کافرہے۔ |
۱۰۴ |
توکل معارضہ اسباب کانام نہیں۔ |
۳۰۸ |
|
تفسیرجلالین شریف یاکسی بھی دینی کتاب کی توہین وتحقیر کاح کم۔ |
۱۰۴ |
ان مسلمانوں پرافسوس ہے جومسلمانوں کی مخالفت میں ہندؤوں کاساتھ دیں۔ |
۳۲۳ |
|
ہنود قطعاً بت پرست مشرک ہیں۔ |
۱۶۲ |
قبول عمل وعبادت ہرشخص کاحق سبحانہ،وتعالٰی کااختیارہے۔ |
۳۳۹ |
|
بتوں کی تعظیم انہیں بارگارہ عزت میں شفیع ماننا اور ان سے شفاعت چاہنا کفرہے۔ |
۱۶۲ |
حکم شرع سن کرگناہ پرڈٹ جانا استحقاق عذاب نار ہے۔ |
۳۴۸ |
|
محبوبان خداسے توسل محمود ہے۔ |
۱۸۰ |
نظرمسبب جل وعلا پررکھ کر جائز اسباب رزق کا اختیار کرنا ہرگز منافی توکل نہیں۔ |
۳۷۹ |
|
جہاں چالیس مسلمان صالح ہوں ان میں ایک ولی اﷲ ہوتا ہے۔ |
۱۸۴ |
توکل ترک اسباب کانام نہیں بلکہ اعتماد علی الاسباب کا ترک ہے۔ |
۳۷۹ |
|
انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام غلطی سے معصوم ہیں۔ |
۲۰۶ |
اﷲ تعالٰی کے ساتھ شریک ٹھہرانا اور والدین کو ستانا اکبر الکبائر ہے۔ |
۴۰۳ |
|
جس طرح طاعون سے بھاگنا حرام ہے اس کے لئے وہاں جانا بھی ناجائز وگناہ ہے۔ |
۳۰۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع