30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لبس قلنسوۃ المجوس جادا اوھازلا یکفر الا اذا فعل خدیعۃ فی الحرب[1]۔ |
آتش پرستوں کی ٹوپی پہنی خواہ سنجیدگی سے ایساکیا خواہ ہنسی مذاق سے۔دونوں صورتوں میں کافر ہوگیامگرجبکہ جنگ میں کفار کو فریب دینے کےلئے ایساکیا(ت) |
اسی میں فتاوٰی امام ظہیرالدین مرغینانی سے ہے:
|
من وضع قلنسوۃ المجوس علی راسہ فقیل لہ فقال ینبغی ان یکون القلب سویاکفر"قال"ای لانہ ابطل حکم ظواھر الشریعۃ[2]۔ |
جس نے اپنے سر پرآتش پرستوں کی ٹوپی رکھی،پھر اس سے کہا گیا(تو نے ایساکیوں کیا)تو اس نے کہا دل سیدھاہونا چاہئے۔ تو وہ کافرہوگیا فرمایا(یعنی اس کے کفر کی وجہ یہ ہے کہ)اس نے ظاہر شریعت کے حکم کوباطل قراردیا اور اس کارَد کیا۔(ت) |
مسئلہ ۲۱:وضع کفار کی ٹوپی،الگ رومال اس شکل پربناکر سرپررکھنا بھی حرام ہے یہاں تك کہ بعض ائمہ نے اس صورت میں حکم کفر دیا۔جامع الفصولین میں ہے:
|
جعل مندیلہ یشبہ قلنسوۃ المجوسی ووضعہ علی راسہ کفر،لاعنداکثرھم[3]۔ |
آتش پرستوں کی ٹوپی کے مشابہ رومال بناکر اپنے سرپررکھاتو ائمہ کرام کے نزدیك کافرہوگیا لیکن اکثرائمہ کے نزدیك ایسانہیں۔(ت) |
مسئلہ ۲۲ و ۲۳:ماتھے پرقشقہ تِلك لگانا یاکندھے پرصلیب رکھناکفرہے،
|
وفی منح الروض،لووضع الغل علی کتفہ فقد کفر اذا لم یکن مکرھا[4] وفیہ عن الملتقط،اخذ الغل جادا اوھازلا یکفر الا اذا فعل خدیعۃ فی الحرب [5]اھ اقول: وھذا |
منح الروض میں ہے اگر کسی نے اپنے کندھے پر زنجیر (صلیب)رکھی تو کافرہوگیا بشرطیکہ مجبورنہ کیاگیاہو،اور اسی (منح الروض)میں فتاوٰی ملتقط کے حوالے سے ہے۔زنجیر خواہ سنجیدگی سے رکھی یاہنسی مذاق سے،دونوں صورتوں میں کافر |
[1] منح الروض الازہر شرح فقہ الاکبر فصل فی الکفر صریحًا وکنایۃً مصطفی البابی مصر ص۱۸۵
[2] منح الروض الازہر شرح فقہ الاکبر فصل فی الکفر صریحًا وکنایۃً مصطفی البابی مصر ص۱۸۵
[3] جامع الفصولین الفصل الثامن فی مسائل کلمات الکفر اسلامی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۱۲
[4] منح الروض الازشرح فقہ الاکبر فصل فی الکفر صریحًا وکنایۃً مصطفی البابی مصر ص۱۸۵
[5] منح الروض الازہر شرح فقہ الاکبر فصل فی الکفر صریحًا وکنایۃً مصطفی البابی مصر ص۱۸۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع