30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں بعدعبارت مذکورہ یہ مسئلہ تصویرہے۔
|
اقول: والظاھر انہ یلحق بہ الصلیب وان لم یکن تمثال ذی روح لان فیہ تشبھا بالنصارٰی ویکرہ التشبہ بھم فی المذموم وان لم یقصدہ [1]اھ اقول: فی الصورۃ علۃ اخری سوی التشبہ و ھو امتناع الملٰئکۃ من دخول بیت ھی فیہ غیرمھانۃ ولم یثبت مثلہ فی الصلیب فلایتأتی الالحاق علی الاطلاق الااذاکانت فی جھۃ القبلۃ وح یلتحق بکافون فیہ ضرام من جمراونار۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
اقول:ظاہریہ ہے کہ تصویر کے ساتھ صلیب کاالحاق کیاجائے جبکہ تصویر کسی جاندار کی نہ ہو،یعنی صلیب اور تصویر دونوں کا حکم ایك ہے۔اس لئے کہ اس میں عیسائیوں سے مشابہت ہے اور برے کاموں میں ان سے مشابہت رکھنامکروہ ہے اگرچہ غیرارادی طور پرہواھ اقول:(میں کہتاہوں)یہاں تصویر میں "تشبہ"کے علاوہ ایك اور علت(وجہ)بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ جس گھر میں بغیرتذلیل تصویررکھی ہو وہاں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔اور یہ وجہ(علت)صلیب میں نہیں۔لہٰذا تصویر کے ساتھ صلیب کاعلی الاطلاق الحاق نہیں ہو سکتا،مگریہ کہ صلیب جہت قبلہ میں ہو۔پھراس صورت میں اس چولہے او رانگیٹھی سے اس کاالحاق کردیاجائے گا کہ جس میں آگ کے شعلے بھڑك رہے ہوں۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
مسئلہ ۱۱:مرد کو ہتھیلی یاتلوے بلکہ صرف ناخنوں ہی میں مہندی لگانی حرام ہے کہ عورتوں سے تشبّہ ہے۔
|
الحناء سنّۃ للنساء ویکرہ لغیرھن من الرجال الا ان یکون لعذر لانہ تشبہ بھن [2]اھ اقول: والکراھۃ تحریمیۃ للحدیث المار لعن اﷲ المتشبھین من الرجال بالنساء |
مہندی لگانی عورتوں کے لئے سنت ہے لیکن مردوں کے لئے مکروہ ہے مگرجبکہ کوئی عذر ہو(توپھر اس کے استعمال کرنے کی گنجائش ہے)اس کی وجہ یہ ہے کہ مردوں کے مہندی استعمال کرنے میں عورتوں سے مشابہت ہوگی اھ اقول: (میں کہتا ہوں)کہ یہ کراہت تحریمی ہے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع