30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
المحامل والحق الذی یجب اعتقادہ[1] واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔ |
کوبیان نہیں کرتے۔واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم(ت) |
سوال پنجم:ازمفتی گنج ضلع پٹنہ ڈاك خانہ ایکنگر سرائے مرسلہ محمدنواب صاحب قادری ودیگر سُکّانِ مفتی گنج ۲۷/رمضان شریف ۱۳۱۸ھ
یہاں عشرہ محرم میں مجلس مرثیہ خوانی کی ہوتی ہے،اور مرثیے صوفیہ کرام کے پڑھے جاتے ہیں،اور سینہ کوبی وبَین نہیں ہوتا، اور میرمجلس سنی المذہب ہے،ایسی مجلس میں شرکت یا اس میں مرثیہ خوانی کا کیاحکم ہے؟ بیّنواتوجروا۔
الجواب:
جو مجلس ذکرشریف حضرت سیدنا امام حسین واہلبیت کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم کی ہو جس میں روایات صحیحہ معتبرہ سے ان کے فضائل ومناقب ومدارج بیان کئے جائیں اور ماتم وتجدید غم وغیرہ امورمخالفہ شرع سے یکسرپاك ہوفی نفسہٖ حسن ومحمود ہے خواہ اس میں نثر پڑھیں یانظم،اگرچہ وہ نظم بوجہ ایك مسدّس ہونے کے جس میں ذکرحضرت سیدالشہداء ہے عرف حال میں بنام مرثیہ موسوم ہوکہ اب یہ وہ مرثیہ نہیں جس کی نسبت ہے:
|
نھٰی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عن المراثی [2]۔ واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔ |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے مرثیوں سے منع فرمایا۔واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم(ت) |
سوال ششم:
ازنواب گنج ۲۰ محرم الحرام ۱۳۲۱ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین ان صورتوں میں:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع