دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

بیشک تم روزقیامت اپنے اور اپنے والدوں کے نام سے پکارے جاؤگے،تو اپنے نام اچھے رکھو(الحدیث)

۶۷۹

وہابیہ کے دین فاسد میں محبوبان خداکانام ذرا اعزاز وتکریم کی نگاہ سے آیا اور شرک نے منہ پھیلایا۔

۶۹۲

اعلام میں معنی اصلی بالکل ساقط النظرنہیں۔

۶۷۹

پیشوائے وہابیہ کے نزدیک قبر پر شامیانہ کھڑا کرنا مورچھل جھلنا شرک ہے۔ 

۶۹۲

یسین وطٰہٰ نام رکھنامنع ہے۔

۶۸۰

وہابیہ کے نزدیک غلام محمدوغلام غوث شرک اور غلام آفتاب ہوناجائزوبے ملام ہے۔

۶۹۲

نام معلوم المعنی منترجائزنہیں۔

۶۸۰

فارسی میں غلام آفتاب،عربی میں عبدشمس اور ہندی میں سورج داس کامعنی ایک جیساہے۔

۶۹۲

غفورالدین نام رکھنا سخت قبیح وشنیع ہے کیونکہ اس کا معنی ہے دین کو مٹا نے والا۔

۶۸۱

ہدایت علی نام کاجوازظاہر وباہرہے اس میں عدم جواز کی اصلاً بونہیں۔

۶۹۲

غالباً اسم ومسمّٰی میں کوئی مناسبت غیب سے ملحوظ ہوتی ہے۔

۶۸۲

مولوی عبدالحَی لکھنوی کے ہدایت علی کے عدم جواز سے متعلق فتوٰی کاخلاصہ۔

۶۹۳

قبیح ناموں کامسمی پربرااثر پڑتاہے۔

۶۸۲

مصنف علیہ الرحمہ کی طرف سے مولوی عبدالحی صاحب کے فتوٰی کارَدِّ بلیغ۔

۶۹۵

برے نام کے ساتھ نام پاک محمدکوملانا اس نام کریم کی گستاخی ہے۔

۶۸۳

پہلارَد(اولاً)

۶۹۵

کن کن ناموں کے ساتھ نام محمد کو ملانا جائزنہیں۔

۶۸۳

ممنوع ایہام ہے نہ مجرد احتمال۔

۶۹۵

محمدواحمدنام رکھنے کے فضائل وبرکات پرمشتمل پندرہ احادیث کریمہ۔

۶۸۶

ایہام واحتمال میں زمین وآسمان کا فرق ہے۔

۶۹۵

عرف قرآن وحدیث وصحابہ میں مومن اسی کو کہتے ہیں جو سنی صحیح العقیدہ ہو۔

۶۸۷

ایہام کی تعریف جس کو تخییل بھی کہاجاتاہے۔  

۶۹۵

بدمذہب جہنّم کے کتے ہیں ان کاکوئی عمل قبول نہیں۔

۶۸۷

مجرد احتمال اگرموجب منع ہو تو عالم میں کم کوئی کلام منع وطعن سے خالی رہے گا۔

۶۹۵

سیداحمدخان کامسلک۔

۶۹۰

فائدہ واجب الحفظ 

۶۹۶

جن ناموں میں اسماء محبوبان خدا کی طرف لفظ کی اضافت ہو ان کا جواز قطعاً بدیہی ہے۔

۶۹۱

دوسرارَد(ثانیاً) 

۶۹۶

غلام اﷲ اور اس جیسے نام رکھنا ممنوع ہیں۔

۶۹۲

تیسرارَد(ثالثاً) 

۶۹۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن