30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اعالی الافادۃ فی تعزیۃ الھندوبیان شھادۃ ۱۳۲۱ھ
(ہندوستان میں تعزیہ داری اور بیان شہادت کے احکام سے متعلق بُلندپایہ فوائد)
مسئلہ ۲۲۰ تا ۲۲۷:
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
|
ان احسن تعزیۃ لقلوب المسلمین فیماھجم من البدعات علی اعلام الدین ان الحمدﷲ رب العٰلمین و افضل الصلٰوۃ واکمل السلام علٰی سیّد الشھداء بالحق یوم القیام وعلٰی اٰلہ وصحبہ الغرر الکرام اٰمین! |
دینی شعائر پربدعات کے ہجوم کی وجہ سے مسلمانوں کے دلوں کے لئے بہترین تعزیت،اﷲ تعالٰی رب العالمین کی حمد،اور قیامت کے روز حق کی شہادت دینے والوں کے سردار پر بہترین صلوٰۃ اورکامل ترین سلام اور ان کی آل واصحاب ممتاز عزت والوں پر۔آمین! |
سوال اول: ۲۴صفر۱۳۰۸ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری کاکیاحکم ہے؟بیّنواتوجروا(بیان فرماؤ تاکہ اجرپاؤ۔ت)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع