30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عن عتبۃ بن عبدالسلمی رضی اﷲ تعالٰی عنہ بسند حسن۔ |
سندحسن کے ساتھ عتبہ ابن عبدالسلمی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیاہے۔(ت) |
ایك بارحضوراقدس صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے یہی حدیث کہ پہلے مذکورہوئی بیان فرمائی صحابہ نے عرض کی:یارسول اﷲ اواثنان یادو،فرمایا:اواثنا یا دو۔عرض کی:اوواحد یاایک،فرمایا:وواحد یا ایک۔پھرفرمایا:
|
والذی نفسی بیدہ ان السقط لیجرامہ بسررہ الی الجنۃ اذا احتسبتہ۔رواہ الامام احمد[1] بسند صالح والطبرانی عن معاذ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
قسم ہے اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ کچابچہ جوگرجاتاہے اگرثواب الٰہی کی امید میں اس کی ماں صبرکرے تو وہ اپنے نال سے اپنی ماں کو جنت میں کھینچ لے جائے گا۔ (اس کو امام احمد نے سندصالح کے ساتھ اور امام طبرانی نے حضرت معاذرضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اس کو روایت کیاہے۔ت) |
اورفرماتے ہیں صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم:
|
اذا مات ولد العبد قال اﷲ لملٰئکتہ قبضتم ولد عبدی،فیقولون نعم فیقول قبضتم ثمرۃ فوادہ، فیقولون نعم،فیقول ماذاقال عبدی، فیقولون حمدك واسترجع،فیقول ابنوالعبدی بیتًا فی الجنّۃ وسمّوہ بیت الحمد۔رواہ احمد والترمذی [2]وحسنہ |
جب مسلمان کابچہ مرتاہے اﷲ عزوجل فرماتاہے:تم نے میرے بندے کے بچے کی روح قبض کرلی۔عرض کرتے ہیں:ہاں۔فرماتاہے:تم نے اس کے دل کاپھل لے لیا۔ عرض کرتے ہیں:ہاں۔فرماتاہے:پھرمیرے بندے نے کیا کہا:عرض کرتے ہی:تیراشکر اداکیااور انا ﷲ واِنّا الیہ رٰجعون کہا فرماتاہے:میرے بندے کے لئے جنت میں ایك گھربناؤ اور اس کانام"حمدکامکان"رکھو۔(امام احمد نے اسے روایت کیاہے اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع