دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

خوف ورجا کے درمیان۔

وحسبنا اﷲ ونعم الوکیل ولاحول ولاقوۃ الاباﷲ العلی العظیم وصلی اﷲ تعالٰی علٰی شفیع المذنبین نجاۃ الہالکین مرتجی البائسین محمد واٰلہٖ وصحبہ اجمعین والحمد ﷲ رب العٰلمین،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

اور ہمیں اﷲ تعالٰی ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے،اور گناہوں سے کنارہ کش ہونے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قدرت اس کی توفیق وعنایت کے بغیرکسی میں نہیں،وہ بلندمرتبہ بزرگ وبرتر ذات ہے،اﷲ تعالٰی کی بے پایاں رحمتیں ہوں گنہگاروں کیلئے سفارش کرنے والی ذات پر،تباہ حالوں کے وسیلہ نجات پر اور ناامید ہونے والوں کے مرکز امیدپریعنی ہمارے آقاومولٰی حضرت محمدمصطفی صلی اﷲتعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم پر،ان کی سب اولاد اور ساتھیوں پر،سب تعریف اﷲ تعالٰی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کاپروردگارہے اور اﷲ تعالٰی پاك بلند وبالا سب سے بڑا عالم ہے اور اس عظمت والی ذات کاعلم نہایت درجہ کامل اور محکم ومضبوط ہے۔(ت)     ۱۴/جمادی الاولٰی ۱۳۱۰ھ

_________________

رسالہ

اعجب الامداد فی مکفرات حقوق العباد

ختم ہوا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن