دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

علیہم اجمعین کے مشاجرات کہ:

ستکون لاصحابی زلۃ یغفرھا اﷲ تعالٰی لھم لسابقتھم معی[1]۔

عنقریب میرے ساتھیوں سے کچھ لغزشیں ہوں گی جنہیں ان کی پیش قدمی کے باعث اﷲ تعالٰی معاف فرمادے گا۔(ت)

تومولٰی تعالٰی وہ حقوق اپنے ذمہ کرم پر لے کر ارباب حقوق کوحکم تجاوزفرمائے گا اور باہم صفائی کراکر آمنے سامنے جنت کے عالیشان تختوں پربٹھائےگاکہ:

" وَنَزَعْنَا مَا فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ مِّنْ غِلٍّ اِخْوٰنًا عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۴۷"[2]

ان کے سینوں کو کینوں اور کدورتوں سے ہم پاك صاف کردیں گے پھر وہ بھائی بھائی ہوکر ایك دوسرے کے آمنے سامنے تخت نشین ہوں گے۔(ت)

اسی مبارك قوم کے سروروسردار حضرات اہل بدررضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین جنہیں ارشاد ہوتاہے:

اعملوا ماشئتم فقد غفرت لکم[3]۔

جوچاہوکرو کہ میں تمہیں بخش چکا۔

انہیں کے اکابرسادات سے حضرت امیرالمومنین عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ ہیں جن کے لئے بارہا فرمایاگیا:

ماعلی عثمٰن ماعمل بعد ھذہ ماعلی عثمٰن ماعمل بعد ھذہ[4]۔

آج سے عثمان کچھ کرے اس پرمواخذہ نہیں،آج سے عثمان کچھ کرے اس پرمواخذہ نہیں۔

فقیرغفراﷲ تعالٰی کہتاہے حدیث:

اذا احب اﷲ عبدًا لم یضرہ ذنب رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس [5]و

جب اﷲ تعالٰی کسی بندے سے محبت کرنے لگے تو اسے کوئی گناہ نقصان نہیں دیتا،محدث دیلمی نے

 


 

 



[1] الجامع الصغیر حدیث ۳۳۵۶ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱/ ۲۰۱

[2] القرآن الکریم ۱۵/ ۴۷

[3] صحیح البخاری کتاب المغازی باب فضل من شہدبدرا قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۵۶۷

[4] جامع الترمذی ابواب المناقب مناقب عثمان ابن عفان امین کمپنی دہلی ۲/ ۲۱۱

[5] الفردوس بمأثور الخطاب حدیث ۲۴۳۲ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲/ ۷۷،الدرالمنثور بحوالہ القشیری وابن نجار تحت آیۃ ان اﷲ یحب التوابین الخ منشورات مکتبۃ آیۃ العظمٰی قم ایران ۱/ ۲۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن