30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کل مالاینافی الحیاۃ لاینفی الکراھۃ کوکل ماینافی الحیاۃ ینفی الکراھۃ لازم نہیں۔ |
۵۸۵ |
جہاں تصویر ممنوع رکھی گئی ہو ملائکہ رحمت اس مکان میں نہیں آتے۔ |
۵۹۰ |
|
کل مالاینافی الانسانیۃ لاینفی الحیوانیۃ۔ |
۵۸۵ |
جس مکان میں ملائکہ رحمت نہ آئیں وہ ہرجگہ سے بدترہے۔ |
۵۹۰ |
|
لیس ان کلما ینافی الانسانیۃ ینفی الحیوانیۃ۔ |
۵۸۵ |
جس مکان میں تصویرہو اس میں نماز مکروہ ہے۔ |
۵۹۳ |
|
مدقق علائی پرتطفل۔ |
۵۸۵ |
نکرہ سیاق نفی میں عام ہوتاہے۔ |
۵۹۳ |
|
امام ابوجعفرطحاوی علیہ الرحمہ کااستدلال واستناد۔ |
۵۸۵ |
حدیث جبرائیل مخصوص البعض ہے۔ |
۵۹۴ |
|
مصنف علیہ الرحمہ کی تحقیق(اقول) |
۵۸۶ |
صاحب حلیہ پرتطفل۔ |
۵۹۵ |
|
تصویرمیں حیات کسی صورت میں نہیں ہوتی وہ کسی حال میں جملہ اعضائے مدارحیات کااستیعاب کرتی ہے۔ |
۵۸۷ |
علامہ قوام کاکی پرتطفل۔ |
۵۹۸ |
|
تصاویر کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کاقول۔ |
۵۸۷ |
کراہت نماز کی تعلیل میں بظاہر سات رنگ کے اقوال ہیں۔ |
۵۹۹ |
|
حضرت جبرئیل کے تصاویر کے سرکاٹنے سے متعلق حکم میں حکمت۔ |
۵۸۸ |
مصنف علیہ الرحمہ کی تحقیق او راقوال وافادات مشائخ میں تطبیق وتوفیق۔ |
۵۹۹ |
|
مدارحکم حکایت وفہم ناظرپر ہے کہ وہ اس کو زندہ کی تصویر قرار دیتاہے یامردہ کی موت وحیات حقیقی پرمدار حکم نہیں۔ |
۵۸۸ |
حقیقی مستحق پرتعظیم وہی حقیقی جلیل عظیم عزجلالہ ہے۔ |
۵۹۹ |
|
عبارت درمختار کامطلب۔ |
۵۸۸ |
معظمان دینی کی تعظیم اﷲ تعالٰی کی طرف نسبت وعلاقہ سے ہے۔ |
۵۹۹ |
|
مصنف علیہ الرحمہ کی تحقیق جس سے مبحث کے تمام علل واحکام واصول وفروع متجلی ہوتے ہیں۔ |
۵۸۹ |
بوڑھے مسلمان،سنی عالم اور عادل بادشاہ کی تعظیمیں اﷲ تعالٰی ہی کی تعظیم ہیں۔ (حدیث) |
۵۹۹ |
|
تصویرممنوع میں کراہت نمازوحکم ممانعت کی علت عندالمشائخ مشابہت عبادت صنم ہے۔ |
۵۸۹ |
جس وجہ کو اس عظیم حقیقی(اﷲ تعالٰی)سے علاقہ نہیں وہ اصلاً لائق تعظیم نہیں۔ |
۶۰۰ |
|
نمازی کے کپڑوں میں تصویرہونے کی ممانعت کی علت حامل صنم سے مشابہت ہے۔ |
۵۸۹ |
کیسی تصویر گھرمیں ہوتو امتناع ملائکہ رحمت ہوتاہے۔ |
۶۰۰ |
|
|
|
تینوں علتیں متلازم ہیں اور تینوں سے تعلیل صحیح ہے اور ان میں سے ہرایک میں حصر بھی کرسکتے ہیں اور مغز تحقیق یہ ہے کہ اصل علت تعظیم تصویر ہے تعظیم ہی سے تشبہ پیداہوتاہے اورتعظیم ہی سے ملائکہ رحمت نہیں آتے۔ |
۶۰۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع