دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

فانہ ان لم یکن عاصیا لم یمر القتل بذنب وان کان تاب فکذالك فان التائب من الذنب کمن لاذنب لہ۔

بلکہ اس کے علاوہ اس کا اور کوئی محمل نہیں اس لئے کہ اگرمقتول گنہگار نہ ہوتو پھرقتل کاگناہ پرگزرنہ ہوگا(گناہ ہی نہ ہوتو اس پرگزرکیسا)اور اگر اس نے توبہ کرلی توپھر بھی یہی حکم ہے اس لئے کہ گناہوں سے توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہوجاتاہے کہ جس کاکوئی گناہ ہی نہیں۔ت)

احادیث مطلق ہیں اور مخصص مفقود وحدث عن البحر ولاحرج اورہم نے سنی المذہب کی تخصیص اس لئے کی کہ حدیث میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لو ان صاب بدعۃ مکذبا بالقدر قتل مظلوما صابرا محتسبا بین الرکن والمقام لم ینظراﷲ فی شیئ من امرہ حتی یدخلہ جہنم۔رواہ ابوالفرج فی العلل[1] من طریق کثیر من سلیم تاانس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فذکرہ۔

اگرکوئی بدمذہب تقدیرہرخیروشرکامنکر خاص حجراسود ومقام ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے درمیان محض مظلوم وصابر مارا جائے اور وہ اپنے اس قتل میں ثواب الٰہی ملنے کی نیت بھی رکھے تاہم اﷲ عزوجل اس کی کسی بات پر نظر نہ فرمائے یہاں تك کہ اسے جنہم میں داخل کرے،والعیاذباﷲ تعالٰی۔ (ابوالفرج نے العلل میں کثیر بن سلیم تاانس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی سند سے روایت کیا اور فرمایا کہ حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا،پھرپوری حدیث کو ذکرکیا۔ت)

چہارم: مدیون جس نے بحاجت شرعیہ کسی نیك جائز کام کے لئے دین لیا اور اپنی چلتی ادا میں گئی نہ کی نہ کبھی تاخیرناروارکھی بلکہ ہمیشہ سچے دل سے ادا پرآمادہ اور تاحد قدرت اس کی فکرکرتا رہا پھر بمجبوری ادانہ ہوسکا اورموت آگئی تومولٰی عزوجل اس کے لئے ا س دین سے درگزرفرمائے گا اور روزقیامت اپنے خزانہ قدرت سے ادافرماکر دائن کوراضی کردے گا اس کے لئے یہ وعدہ خاص اسی دین کے واسطے ہے نہ تمام حقوق العباد کے لئے۔

احادیث: احمدوبخاری وابن ماجہ حضرت ابوہریرہ اور طبرانی معجم کبیر میں بسند صحیح حضرت میمون کردی اور حاکم مستدرك اور طبرانی کبیر میں حضرت ابوامامہ باہلی اور احمد وبزار وطبرانی وابونعیم بسندحسن


 

 



[1] العلل المتناہیۃ باب دخول المبتدع النار حدیث ۲۱۵ نشرالکتب الاسلامیہ لاہور ۱/ ۱۴۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن