دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وسلم جالس اذ رأیناہ اضحك حتی بدت ثنایاہ فقال لہ عمر مااضحکك یارسول اﷲ بابی انت وامّی۔

علیہ وسلم تشریف فرماتھے ناگاہ خندہ فرمایا کہ اگلے دندان مبارك ظاہرہوئے،امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے عرض کی یارسول اﷲ میرے ماں باپ حضور پر قربان کس بات پرہنسی آئی؟

ارشاد فرمایا:

رجلان من امتی جثیا بین یدی رب العزۃ فقال احدھما یارب خذلی مظلمتی من اخی فقال اﷲ تعالٰی للطالب کیف تصنع باخیك ولم یبق من حسناتہ شیئ قال یارب فیحمل من اوزاری،وفاضت عینا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بالبکاء ثم قال ان ذٰلك الیوم عظیم یحتاج الناس ان یحمل عنھم من اوزارھم فقال اﷲ للطالب ارفع بصرك فانظر فرفع فقال یارب اری مدائن من ذھب وقصورا من ذب مکللۃ باللؤلؤ لای نبی ھذا اولای صدیق ھذا اولای شھید ھذا قال لمن اعطی الثمن قال یارب ومن یملك ذٰلك قال انت تمبلکہ قال بماذا قال بعفوك عن اخیك قال یارب فانی قد عفوت عنہ قال اﷲ تعالٰی فخذ بید اخیك فادخلہ الجنۃ فقال رسول ا ﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عند

دومردمیری امت سے رب العزت جل جلالہ کے حضور زانوؤں پرکھڑے ہوئے،ایك نے عرض کی:اے رب میرے! میرے اس بھائی نے جو ظلم مجھ پرکیا ہے اس کاعوض میرے لئے لے۔رب تعالٰی نے فرمایا:اپنے بھائی کے ساتھ کیاکرے گا اس کی نیکیاں تو سب ہوچکیں،مدعی نے عرض کی:اے رب میرے ! تومیرے گناہ وہ اٹھالے۔یہ فرماکر حضوررحمت عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی آنکھیں گریہ سے بہہ نکلیں،پھرفرمایا:بیشك وہ دن بڑا سخت ہے لوگ اس کے محتاج ہوں گے کہ ان کے گناہوں کاکچھ بوجھ اور لوگ اٹھائیں۔مولٰی عزوجل نے مدعی سے فرمایا:نظراٹھاکر دیکھ۔ اس نے نگاہ اٹھائی کہا اے رب میرے! میں کچھ شہر دیکھتا ہوں سونے اور محل سونے کے سراپا موتیوں سے جڑے ہوئے یہ کس نبی کے ہیں یا کس صدیق یا کس شہید کے۔مولٰی تبارك وتعالٰی نے فرمایا:اس کے ہیں جو قیمت دے کہا:اے رب میرے!بھلا ان کی قیمت کون دے سکتاہے؟ فرمایا: تو۔عرض کی:کیوں کر؟

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن