30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حقہ پینا ایک صورت میں حرام،ایک میں مکروہ او رایک میں مباح ہے۔ |
۵۵۳ |
پان کھانا مباح ہے،مگربعض عوارض خارجیہ کی وجہ سے کبھی مستحب،واجب،مکروہ اور حرام ہوتاہے۔ |
۵۵۷ |
|
سرپرپان کھلواناجائزہے جبکہ پیشانی کے بال باقی رکھے جائیں۔ |
۵۵۳ |
پان،چُونا،تمباکو اور سرتی کھاناجائزہے سرتی تمباکو کوکہتے ہیں۔ |
۵۵۸ |
|
حقّے تین قسم ہیں۔ |
۵۵۴ |
تصویر |
|
|
توشہ اصحاب کہف میں حقہ نہ پینے کی کوئی شرط نہیں۔ |
۵۵۴ |
جاندار کی تصویربنانا مطلقًا حرام ہے اور اس کی خریدوفروخت بھی جائزنہیں۔ |
۵۵۹ |
|
مصالحہ خاصہ کے اسرار اہل باطن جانتے ہیں۔ |
۵۵۵ |
تصویردارکپڑا بناکر فروخت کرنے والے کی گواہی مردود ہے۔ |
۵۵۹ |
|
حقہ،چرٹ اور بِیڑی کاحکم۔ |
۵۵۵ |
بُرے کام کے ساتھ ساتھ بُرے نام سے بھی بچناچاہئے۔ |
۵۶۰ |
|
حقہ پینے والے اور پان کھانے والے کو جماعت میں شریک نہ کرناکیساہے۔ |
۵۵۵ |
معظم دینی کی تصویریں توڑنا درست نہیں۔ |
۵۶۰ |
|
پان کئی اولیائے کرام نے کھایا۔ |
۵۵۶ |
جاندار کی تصویر بغیرکسی قید کے حرام ہے چاہے دستی ہو یاعکسی، سایہ دار ہو یابے سایہ۔ |
۵۶۲ |
|
حقہ جائزہے یانہیں۔ |
۵۵۶ |
بے سایہ تصویر کوجائزقراردیناصرف بعض روافض کامذہب ہے۔ |
۵۶۲ |
|
تصویربنانا،اور بنانے والا شرعاً کیساہے۔ |
۵۵۶ |
تحریم تصویر کی علت تخلیق الٰہی سے مشابہت ہے۔ |
۵۶۵ |
|
گانا اور مزامیر سنناکیساہے۔ |
۵۵۷ |
تصویر کومحفوظ رکھنے کی حرمت کی چندشرائط۔ |
۵۶۵ |
|
کھڑے ہوکرپیشاب کرنا۔ |
۵۵۷ |
کیسی تصویر والے کپڑے کاپہننا،اس میں نماز پڑھنا اور بیچنا ناجائزاور کس صورت میں جائزہے۔ |
۵۶۶ |
|
تعزیہ داری ناجائزہے۔ |
۵۵۷ |
کیمرہ سے بنائی ہوئی تصویر اور بنانے بنوانے والے کاشرعی حکم۔ |
۵۶۷ |
|
حقہ کاپانی پاک ہے۔ |
۵۵۷ |
شَے اپنے مقاصد کے اعتبار سے ممنوع یامشروع ہوتی ہے۔ |
۵۶۷ |
|
تصویر رکھنا تین صورتوں میں جائزہے۔ |
۵۵۷ |
فوٹو ہو یادستی تصویر،پوری ہو یانیم قدبنوانا سب حرام ہے اور اس کاعزت سے رکھنابھی حرام ہے۔ |
۵۶۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع