30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابن عمررضی اﷲ تعالٰی عنہما روایت دارند،سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماید اجعلوا ائمتکم خیارکم فانھم وفدکم فیما بینکم وبین ربکم[1] بہتران خودراامام کنید کہ ایشاں سفیر شمایند میان شما وپروردگار شما عزوجل وفی الباب عن واثلۃ بن الاسقع رضی اﷲ تعالٰی عنہ اخرجہ الطبرانی فی المعجم الکبیر۔ الحاصل خلاصہ حکم آنست کہ ایں کس ازبدترین فسّاق وفجّارست وبوجوہ چنددرچند تعزیر شدید راسزوار وامامتش ممنوع وناروا بلکہ مسلماناں را از صحبتش احتراز اولٰی وزنہار رخصت نباشد کہ آں سیّد فقیہ را از امامت براندازند و ایں متفلسف سفیہ رابجایش مقرر وموقر سازند کدمتصدی ایں کارشود خود واجب التعزیر وگنہ گار شود تقدیم کو وامامت ازکجابلکہ ایں کس رامی شاید کہ ازشناعات مذکورہ خود باز آید داغ کفران ازجبینش وفلسفہ ملعونہ راوداع گوید وبرفضل علم وبزرگی حقش ایمان آرد تکلکف وتفلسف و تشدق تصلف راقبیح پندارد وشنیع انگارد واز سرنوکلمہ طیبہ اسلام خواند وبعدازاں تجدیدنکاح بتقدیم رساند فان ذٰلك ھو الاحوط کما |
دارقطنی اور بیہقی حضرت عبداﷲ ابن عمررضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:اجعلوا ائمتکم خیارکم فانھم وفدکم فیما بینکم وبین ربکم اپنے بہترین آدمی کو امام بناؤ کیونکہ وہ تمہارے اور تمہارے رب کے درمیان نمائندے ہیں۔اس بارے میں طبرانی نے معجم کبیر میں واثلہ بن الاسقع سے بھی روایت کی ہے۔ خلاصہ جواب:یہ شخص بدترین فاسق وفاجرہے اور بے شمار وجوہ کی بناء پر سخت سزاکا مستحق ہے اس کی امامت ناجائز اور ممنوع ہے اور مسلمانوں کو اس کی صحبت سے پرہیز کرناچاہئے اورہرگز اجازت نہیں کہ اس سید فقیہ کوامامت سے بر طرف کیاجائے اور فلسفے کے اس دعویدار بیوقوف کو اس کی جگہ مقررکیاجائے جو شخص اس کام کے درپے ہوگا خود اس کے لئے سزاضروری ہے بلکہ اس شخص کو چاہئے کہ مذکورہ بالا خربیوں سے باز آئے اور ناشکری کاداغ اپنے ماتھے سے دھوئے اور مردود فلسفے کو رخصت کرے او رعلم دین کی فضیلت اور اس کے حق کی بزرگی پرایمان لائے فلسفہ پرستی تکلف اوربیہودگی کوبراسمجھے اورناپسند رکھے اور ازسرنوکلمہ طیبہ اسلام پڑھ کر اسلام کی تجدید |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع