دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

تعالٰی علیہ بخط مبارکش یافتہ اند کما نص علیہ فی الخلاصۃ وایں روایت راہمہ ائمہ ممدوحین بقبول وتقریر گرفتہ اند ودرتوضیح مراد وتنقیح مفاد طرق عدیدہ رفتہ محط کلام اکثرے آنست کہ اینجا مرادبمتکلم کسے ست کہ درفنون کلامیہ زائد برحاجت توغل دارد ودرتکثیر شکوك وشقاشق عقلہ عمرعزیز ضایع برد افاد ذٰلك الامام الھندوانی وعلامہ عبدالغنی نابلسی درحدیقہ ندیہ شرح محمدیہ گوید المروی عن ابی یوسف رحمہ اﷲ تعالٰی ان امامۃ المتکلم وان کان بحق لاتجوز محمول علی الزائد علی قدر الحاجۃ والمتوغل فیہ کما قیل من طلب الدین بالکلام تزندق ولایرید المتکلم علی قانون الفلاسفۃ لانہ لایطلق علٰی مباحثھم علم الکلام لخروجہ عن قانون الاسلام و ھو من اجزاء الحد،کما فی البزازیۃ[1]،پس امامت متفلسفان اولٰی واجدر بعدم جوازست کمالایخفٰی،بالجملہ شرع مطہر زنہارنہ پسندد کہ سیدموصوف را

جوان کے خط مبارك سے پایاگیا یہی بات لکھی ہے جیسے کہ خلاصہ میں ہے اس روایت کوتمام ائمہ کاملین نے قبول کیا اور اس کی مراد مختلف طریقوں سے بیان فرمائی ہے،اکثر اس طرف گئے ہیں کہ اس جگہ متکلم سے مراد وہ شخص ہے جو علم کلام کے مختلف فنون میں ضرورت سے زیادہ انہماك رکھتاہو اور شکوك وشبہات کی کثرت میں عمرعزیز کوضائع کردے، یہ مطلب امام ہندوانی نے بیان فرمایا،علامہ عبدالغنی نابلسی حدیقہ ندیہ میں فرماتے ہیں کہ امام ابویوسف سے جو یہ روایت نقل کی گئی ہے کہ متکلم اگرچہ صحیح عقائد رکھتاہو اس کی امامت ناجائز ہے اس کامطلب یہ ہے کہ جو شخص ضرورت سے زیادہ علم کلام میں توجہ اور توغل رکھتاہو اس کے پیچھے نمازناجائزہے جیسے کہاگیاہے کہ جس نے کلام کے ذریعے علم دین کو طلب کیا وہ زندیق ہوگیا متکلم سے امام ابویوسف کی مراد وہ شخص نہیں جوفلاسفہ کے قانون پرکلام کرتاہو کیونکہ فلسفیوں کی بحثوں کوعلم کلام نہیں کہاجاتا کیونکہ وہ تو قانون اسلام ہی سے خارج ہیں اور یہ اجزاء حد میں سے ہے،جیسا کہ بزازیہ میں ہے جب علم کلام میں غلوکرنے والوں کے پیچھے نمازناجائزہے توفلسفے کے دعویداروں کے پیچھے بطریق اولٰی ناجائزہوگی

 


 

 



[1] الحدیقۃ الندیۃ شرح الطریقۃ المحمدیۃ النوع الثانی من الانواع الثلٰثہ الخ مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱ /۳۳۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن