دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وسیلہ تفضیل وباعث تقدیم درمناجات رب جلیل دانست پیداست کہ کدام تحسین بالاتر ازیں باشد وایں معنی العیاذباﷲ پہلو بکفرزند چنانکہ علماء درفروع کثیرہ تنصیص کردہ اند وامام عبدالرشید بخاری تلمیذ امام اجل ظہیری وامام فقیہ النفس قاضی خان رحمہم اﷲ تعالٰی درخلاصہ فرماید من قال احسنت لماھو قبیح شرعا اوجودت کفر [1] یارب مگر متفلسفان بر خویشتن نمی بخشایند کہ ہرفعل محرم بس ناکردہ زبان بتکبرو تفاخر مے کشایند

"کَلَّا بَلْ ٜ رَانَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ مَّا کَانُوۡا یَکْسِبُوۡنَ ﴿۱۴"[2]،ونسأل اﷲ العافیۃ۔

 

 

 

بستم آنکہ فضل تفلسف رابرفضل تفقہ ترجیح دادن کہ ادعائے اولویت بامامت رامنشاء ومنزع ہمون تواند بودمتضمن تحقیر علم دین ست کما لایخفی وتحقیربروجہ صریح کفر قطعی ست اینجا چوں  

توجہ دیں کہ مذکورہ بالا شخص،فلسفے کادعویدار اس چیز پر فخر کرتاہے کہ بناء بریں اپنے آپ کو فضیلت والا اورامامت کے زیادہ لائق سمجھتاہے جسے علماء نے حرام کہاہے واضح ہے کہ اس سے بڑھ کر اس حرام فعل کی تعریف وتحسین اورکیا ہو سکتی ہے نعوذباﷲ من ذٰلك اس میں تو ایك پہلو کفر کابھی نکلتا ہے چنانچہ علماء نے بہت سے مسائل میں تصریح کی ہے، امام اجل ظہیری اور امام فقیہ النفس قاضیخاں کے شاگرد امام عبدالرشید بخاری رحمہم اﷲ تعالٰی فرماتے ہیں:خلاصہ میں ہے کہ من قال احسنت لما ھو قبیح شرعا اجودت کفر (جس شخص نے شرعی قبیح کے مرتکب کوکہا کہ تونے اچھاکیا تو وہ کافر ہوگیا)بارالٰہا! شاید یہ فلسفے کے دعویدار اپنے اوپر رحم نہیں کرتے کہ حرام فعل کی بناء پرفخر اور تکبرکرتے ہیں،ہاں ان کے دلوں پر ان کے اعمال کی سیاہی چھاچکی ہے۔

۲۰بستم فلسفے کی فضیلت کو ترجیح دینا(فقہ کی فضیلت پر)کیونکہ امامت کے زیادہ لائق ہونے کے دعوٰی کی یہی وجہ ہوسکتی ہے اس میں ضمنًا علم دین کی توہین ہے جیسے کہ ظاہر ہے اور علم دین کی صراحۃً توہین کفرہے یہاں چونکہ  

 


 

 



[1] منح الروض الازہرشرح الفقہ الاکبر فصل فی الکفر صریحا وکنایۃ مصطفی البابی مصر ص۱۸۹

[2] القرآن الکریم ۸۳ /۱۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن