دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

تعالٰی علیہ وسلم ومن ازداد علما ولم یزدد فی الدنیا زھدا لم یزدد من اﷲ الا بعدا ہرکہ در علم افزود ودر دنیا بے رغبتی نیفزود ازخدا نیفزود مگردوری اخرجہ الدیلمی [1]عن علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ واحادیث دریں باب بسیارست۔

نوزدھم آنکہ حرفے چند از فلسفہ مزخرفہ آموختن واندك فضلہ ازکفار سفسطہ بگدیہ اندوختن پیش او گرامی کاریست بدیع و منیع باعث فخر وشرف رفیع کہ بربنایش خود را ازاں سید فقیہ افضل واولٰی تربامامت می انگارد حالانکہ ایں علوم فلاسفہ اعنی طبیعیات والٰہیات آنہا کہ مملو ومشحون ست ازضلالاتِ شنیعہ وبطالات فظیعہ تا آنکہ دروے انبارہا ست ازکفر وشرك وانکار ضروریات دین وخروارہا از مضادّت قرآن ومحادّت فرمان انبیاء ومرسلین صلوات اﷲ وسلامہ علیہم اجمعین،وقد فصّلنا بعضھا عنقریب فی رسالتنا سمّیناھا"مقامع الحدید علی خد المنطق الجدید"اقمنا فیھا الطامۃ الکبرٰی علی المتھورین من متفلسفی الزمان وباﷲ التوفیق و

تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:من ازداد علما ولم یزدد فی الدنیا زھدا لم یزد من اﷲ الا بُعدا جس شخص نے علم زیادہ حاصل کیالیکن دنیا سے بے رغبتی زیادہ نہ ہوئی اسے اﷲ تعالٰی سے دوری کے سوا کچھ نہ ملا(دیلمی ازحضرت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ)اس بارے میں بے شمار حدیثیں وارد ہیں۔

۱۹نوزدھم وہ شخص جس کے نزدیك ملمع شدہ فلسفہ سیکھنا اور کافروں کی بیہودگی کے باقیماندہ حصے کو گداگری کے ذریعے جمع کرنا بہت بڑاکام ہے اور فخرو ناز کاباعث ہے جس کی بناپر اپنے آپ کو اس سید فقیہ سے امامت کے زیادہ لائق سمجھتاہے حالانکہ فلسفیوں کے یہ علوم یعنی طبیعیات اور الٰہیات جو بد ترین گمراہیوں سے پُرہیں حتی کہ ان میں کفرو شرك اور ضرورت دین کے انکار کے ڈھیرلگے ہوئے ہیں اور بہت سی باتیں قرآن مجید اور انبیاء ومرسلین کے ارشادات کے مخالف ہیں جیسا کہ ہم نے بعض باتوں کی تفصیل اپنے رسالے "مقامع الحدید علی خدالمنطق الجدید"(جدید منطق کے منہ پرلوہے کے گرز)میں کی ہے ہم نے اس میں اس زمانے کے فلسفے کے دعویداروں پرقیامت قائم کردی ہے ان  

 


 

 



[1] الفردوس بمأثور الخطاب عن علی حدیث ۵۸۸۷ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۳ /۶۰۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن