30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والترمذی عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھما وبسندہ است قول او سبحٰنہ وتعالٰی" اَلَا لَعْنَۃُ اللہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾"m[1]۔والعیاذ باﷲ تعالٰی۔ چہاردھم آنکہ ایں مسلمان کہ باوے ایں چنیں بدیہا میرود بالخصوص پیروکبیر السن ست وسیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود لیس منّا من لم یرحم صغیرنا ویعرف شرف کبیرنا از مانیست ہرکہ مہر نکند برخورد ما وبزرگی نشناسد بہرکلاں مااخرجہ احمد والترمذی والحاکم [2]عن عبداﷲ بن عمروبن العاص رضی اﷲ تعالٰی عنھما بسند حسن بل صحیح وفرمودے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لیس منّا من لم یرحم صغیرنا ولم یؤقر کبیرنا یعنی بر روش مانیست ہرکہ برخوردان رحم ومرپیراں راتوقیر نکند اخرجہ الاولان |
صلی اﷲ علیہ وسلم فرماتے ہیں:الظلم ظلمٰت یوم القٰیمۃ ظلم قیامت کے روز کئی اندھیروں کے برابر ہوگا (بخاری،مسلم، ترمذی از ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما)اس کے لئے اﷲ تعالٰی کایہ فرمان کافی ہے " " اَلَا لَعْنَۃُ اللہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾ ظالموں پرخدا کی لعنت۔والعیاذباﷲ تعالٰی۔ ۱۴چہاردھم خاص طور پر یہ برائیاں جس مسلمان کے ساتھ کی جارہی ہیں بوڑھا اور معمّرہے،سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:لیس منّا من لم یرحم صغیرنا ویعرف شرف کبیرنا وہ ہم میں سے نہیں جو بچوں پرمہربانی نہیں کرتا اور بزرگوں کی عزت کونہیں پہچانتا(امام احمد،،ترمذی،حاکم از عبداﷲ بن عمروبن عاص رضی اﷲ تعالٰی عنہما)یہ بھی فرمایا: لیس منّا من لم یرحم صغیرنا ولم یؤقر کبیرنا وہ شخص ہمارے طریقے پرنہیں جو بچوں پرمہربانی نہیں کرتا اور بڑوں کی عزت نہیں کرتا(امام احمد،ترمذی، |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع