30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اخرج الائمۃ احمد والشیخان عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ ان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال لایخطب الرجل علٰی خطبۃ اخیہ ولایسوم علی سومہ[1]۔وفی الباب عن عقبۃ بن عامر وعن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھم یعنی یکے می خردوبائع ومشتری برچیزے تراضی کردہ اند دیگرے آیدوبہا افزاید وخودببر دیا یکے مرد زنے را خواستگاری کردہ است ورائے برتزویج قرار بگرفتہ دیگرے برخیزد وسببے انگیزد ومخطوبہ اورابحبالہ خود کشید ایں ھمہ ممنوع ونارواست حالانکہ دریں صورتہا محض قرار داد ست نہ حصول پس چساں حلال باشد کہ برمسلمانے دست تعدی دراز نمایند وازوے نعمت موجودہ حاصلہ بربایند ایں خودستم صریح است ومصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود الظلم ظلمۃ یوم القٰیمۃ ستم تاریکیہاست روز قیامت اخرجہ البخاری ومسلم [2] |
دے رکھا ہو تو دوسرا بھی دے دے یا ایك آدمی سوداکررہاہو دوسرابھی سودا کرنے لگ جائے(امام احمد،بخاری ومسلم از ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ)حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:لایخطب الرجل علی خطبۃ اخیہ ولایسوم علی سومہ۔اس سلسلہ میں عقبہ بن عامر اور ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے بھی روایت ہے یعنی ایك آدمی کوئی چیز خرید رہاہے خریدار اور فروخت کنندہ دونوں راضی ہوچکے ہیں ایك اور آدمی زیادہ قیمت دے کر وہ چیزلے جاتاہے یا ایك مرد نے کسی عورت کو نکاح کاپیغام دے رکھاہے اور دونوں رضا مند ہوچکے ہیں ایك اور آدمی کسی طریقے سے اس عورت کے ساتھ نکاح کرلیتاہے یہ سب ناجائزاور ممنوع ہے حالانکہ ان صورتوں میں صرف رضامندی تھی کچھ حاصل نہ ہواتھا، جب یہ ناجائز ہے تو یہ کس طرح جائزہوگا کہ کسی کو ایك نعمت حاصل ہو اور اس پرزیادتی کرکے اس نعمت کو چھین لیا جائے،یہ صریح ظلم ہے۔نبی اکرم |
[1] صحیح البخاری کتاب البیوع ۱ /۲۸۷ و کتاب الشروط ۱ /۳۷۶ قدیمی کتب خانہ کراچی،صحیح مسلم کتاب النکاح باب تحریم الجمع بین المرأۃ وعمتہا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۵۳،مسنداحمدبن حنبل عن ابی ھریرۃ المکتب الاسلامیۃ بیروت ۲ /۵۰۸ و ۵۲۹
[2] صحیح البخاری ابواب المظالم باب الظلم ظلمات یوم القٰیمۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۳۱،جامع الترمذی ابواب البروالصلۃ باب ماجاء فی الظلم امین کمپنی دہلی ۲ /۲۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع