30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
العشب دور باشید ازحسد کہ می خورد حسنات راچنانکہ میخورد آتش ہیزم رایا فرمود گیاہ را۔اخرجہ ابوداؤد والبیہقی[1] عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ،وابن ماجۃ وغیرہ عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ ولفظہ الحسد یاکل الحسنات کما تاکل النار الحطب [2]الحدیث۔ودرمسند الفردوس ازمعاویہ بن حیدہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ مرویست کہ سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی عنہ فرمود الحسد یفسد الایمان کما یفسد الصَّبِر العسل [3]حسدتباہ می کند ایمان راچنانکہ تباہ میکند صَبِر شہد را،وصَبِر بفتح صاد کسر باء عصارہ درختیست بہ تلخی معروف بازحسد نیست جزآنکہ از کسے زوال نعمتی خواہند کما عرفہ بذٰلك العلماء پس بخودی خودقیام بازالہ آں نمودن پیداست کہ وبال ونکالش تابکجا رسیدنی ست۔ سیزدھم آنکہ شارع صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بکمال رحمت وعنایتے کہ برحال مسلمانان دارد روا نداشتہ است کہ خطبہ برخطبہ مسلمانے کنند یاسوم برسوم وے نمایند |
العشب حسد سے دور رہو کیونکہ حسدنیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طر ح آگ ایندھن کو،یافرمایا گھاس کوکھا جاتی ہے(ابوداؤد وبیہقی از ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ابن ماجہ وغیرہ از انس رضی اﷲ تعالٰی عنہما)۔ مسند الفردوس میں معاویہ ابن حیدہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: الحسد یفسدالایمان کما یفسد الصَّبِرالعسل حسدایمان کواسی طرح تباہ کردیتاہے جس طرح صَبِر شہد کوتباہ کردیتا ہے۔صَبِر،صاد پرفتحہ اورباء کے نیچے کسرہ ایك درخت کا انتہائی کڑوا نچوڑہے پھر حسد اسے کہتے ہیں کہ کسی کی نعمت کے چھِن جانے کی آرزو کی جائے جیسے کہ علماء نے حسد کی تعریف کی ہے،پھر کسی کی نعمت کوختم کرکے خود اس کی جگہ پہنچنے کی خواہش کاوبال کہاں تك ہوگا۔ ۱۳سیزدھم نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کومسلمانوں کے ساتھ بےحد شفقت ہے اس کے باوجود آپ نے اس بات کو جائز نہ رکھا کہ ایك مسلمان نے کسی عورت کونکاح کاپیغام |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع