30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بہتان وگناہ آشکارا برخود بردا شتند، سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماید من اٰذی مسلما فقد اذانی ومن اذانی فقد اذی اﷲ ہرکہ مسلمانے را آزار داد مرا اذیت رسانید وہرکہ مرااذیت رساند حق تعالٰی را ایذا کرد،اے وہرکہ اوسبحانہ را ایذا کرد پس سرانجام ست کہ بگیرد او را اخرجہ الطبرانی فی الاوسط[1] عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ بسند حسن،وامام اجل رافعی ازسیّدناعلی کرم اﷲ وجہہ روایت کرد مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود لیس منّا من غش مسلما اوضرہ اوماکرہ [2] ازگروہ مانیست آنکہ بدغا بدی مسلمانے خواہد یاباوضررے رساند یا باوے بمکرپیش آید واحادیث دریں باب بسیاراست بحیث لامطمع فی الاستفتاء۔ یازدھم آنکہ ایں معنی موجب تذلیل آں مسلمان ست کما بیّن السائل ومصطفی فرمود صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من اذلّ عندہ مؤمن فلم ینصرہ وھو یقدر علی ان ینصرہ اذلّہ اﷲ علٰی رؤس الاشہاد یوم القیٰمۃ یعنی ہرکہ پیش او |
اور عورتوں کو بغیرکسی جرم کے تکلیف دیتے ہیں بے شك انہوں نے بہتان اور کھلاگناہ اپنے ذمّے لے لیا۔ سیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:من اذٰی مسلما فقد اٰذانی ومن اذانی فقد اذی اﷲ جس نے مسلمان کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی اور جس نے مجھے تکلیف دی اس نے اﷲ تعالٰی کو تکلیف دی یعنی جس نے اﷲ تعالٰی کو تکلیف دی بالآخر اﷲ تعالٰی اسے عذاب میں گرفتار فرمائے گا۔طبرانی نے اوسط میں حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے بسندحسن روایت کیا۔وامام اجل رافعی نے سیدنا علی کرم اﷲ وجہہ سے روایت کی مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا ولیس منّا من غش مسلما اوضرہ اوماکرہ یعنی وہ شخص ہمارے گروہ میں سے نہیں ہے جو مسلمان کو دھوکادے یاتکلیف پہنچائے یا اس کے ساتھ مکرکرے،اس بارے میں بے شمار حدیثیں ہیں۔ ۱۱یازدھم یہ بات اس مسلمان کی بے عزتی کاسبب ہے جیسے کہ سوال کرنے والے نے بیان کیا اور نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:من اذلّ عندہ مؤمن فلم ینصرہ وھو یقدر علی ان ینصرہ اذلّہ اﷲ علی رؤس الاشہاد یوم القیامۃ یعنی جس شخص کے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع