دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

ولایرد علیہ کلامہ ولایتقدم علیہ فی مشیہ [1] پس چگونہ روا باشد کہ اوستاذ را بزور ازمنصبش افگنند وخودبجایش برآمدہ لافہا زنند حالانکہ ازمجلس تا معاش واز منصب تافراش فرقے کہ ہست پیداست۔

نھم ہمچنیں فرمودہ اند کہ تلمیذ را در رفتن وسخن گفتن بر اوستاذ تقدم وسبقت نمی رسد کما سمعت اٰنفا پس چساں گوارا آید کہ اورا بالجبر پسترنمایند وخودپیشی وبیشی گرفتہ برمنصہ امامت برآیند۔

دھم آنکہ سیدموصوف گو اوستاذ ایں کس مباش اما آخر مسلما نیست وایں کار کہ فلاں خواست بالبداہت موجب ایذائے اوست وایذائے مسلم بے وجہ شرعی حرام قطعی قال اﷲ اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤْذُوۡنَ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللہُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمْ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۵۷﴾"[2] آنانکہ آزار دہند مردان مومن وزنان مومنہ رابے جرم پس بہ تحقیق کہ

بات کو رَد نہ کرے اور چلنے میں اس سے آگے نہ ہو،لہٰذا کس طرح جائز ہوگا کہ استاذ کو طاقت کے ذریعے اس کے مرتبے سے گراکر خود اس کی جگہ بیٹھاجائے اور لافیں ماری جائیں حالانکہ بیٹھنے کی جگہ اور معاش میں اسی طرح بستر اورمرتبے میں واضح فرق ہے(یعنی جب استاذ کی جگہ اور اس کے بستر پربیٹھنا نہیں چاہئیے تو اس کے ذریعہ معاش اور مرتبے کو چھیننا کس طرح درست ہوگا)

۹نھم اسی طرح علماء نے فرمایا ہے کہ شاگرد کو بات کرنے اور چلنے میں استاذ سے آگے نہیں بڑھنا چاہئے جیسے کہ ابھی گزرا، پھر یہ کس طرح درست ہوگا کہ اوستاذ کو مجبور کرکے پیچھے ہٹادیاجائے اور خود منصب امامت سنبھال لیاجائے۔

۱۰دھم سید موصوف اگرچہ اس شخص کے استاذ نہ ہوں آخر مسلمان توہیں اور یہ کام جو اس شخص نے اختیارکیاہے واضح ہے اس میں سیدصاحب کی تکلیف ہے اور مسلمان کو بغیر کسی شرعی وجہ کے تکلیف دینا قطعی حرام ہے اﷲ تعالٰی نے فرمایا: اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤْذُوۡنَ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللہُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمْ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۵۷﴾"""وہ لوگ جوایماندار مردوں  

 


 

 



[1] ردالمحتار مسائل شتّٰی داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۵۸۱

[2] القرآن الکریم ۳۳/ ۵۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن