دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

آج کل جوشہادت نامے عوام میں رائج ہیں وہ اکثر روایاتِ باطلہ پرمشتمل ہیں لہٰذا ان کا پڑھنا ناجائزہے۔

۵۱۴

لازم سے انفکاک محال ہے۔

۵۱۷

ربیع الاول شریف کوعلماء امت نے ماتم وفات کے بجائے موسم شادی ولادت کیوں ٹھہرایا۔

۵۱۵

ارکان حقیقت کہ ماہیت میں داخل ہوں ان سے قطع نظرنا ممکن ہے۔

۵۱۷

روایات صحیحہ پرمشتمل شہادت نامہ پڑھنا کب جائزاور کب نا جائزہے۔

۵۱۵

ماہیت عرفیہ میں رکنیت تابع عرف ہے۔

۵۱۷

ہرسال امام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کاماتم کرناشرعاً مکروہ ہے۔

۵۱۶

نمازعرف شرع میں مجموع ارکان مخصوصہ بہیئت معلومہ کانام ہے۔

۵۱۷

سوال سوم:شہادت نامہ پڑھنا کیسا ہے اور اس کے اور تعزیہ داری کے احکام میں فرق کیاہے۔

۵۱۶

ذکرشہادت میں اور تعزیہ میں فرق احکام۔

۵۱۷

ذکرشہادت اگررویات موضوعہ،کلمات ممنوعہ اور نیت نامشروعہ سے خالی ہو توعین سعادت ہے۔

۵۱۷

کتاب"سرّالشہادتین"روایات معتبرہ صحیحہ نظیفہ پرمشتمل ہے۔

۵۱۸

شہادت نامہ اور تعزیہ داری میں فرق احکام کے لئے ایک مقدمہ کی تمہید۔

۵۱۷

عوارض قبیحہ سے نفس شیئ مباح یاحسن قبیح نہیں ہوجاتی بلکہ وہ اپنی حد ذات میں اپنے حکم اصلی پررہتی ہے۔

۵۱۸

شیئ کے لئے ایک حقیقت ہوتی ہے اور کچھ امور زائد کو لوازم وعوارض ہوتے ہیں۔

۵۱۷

تعزیہ داری کا آغازسلطان تیمور نے کیا۔

۵۱۸

احکام شرعیہ شیئ پربحسب وجود ہوتے ہیں مجرد اعتبار عقلی ناصالح وجود مطمح احکام شرع نہیں ہوتا۔

۵۱۷

تعزیہ کی نظیرامم سابقہ میں آغاز اصنام ہے۔

۵۱۹

فقہ افعال مکلفین سے باحث ہے تو جو فعلیت میں آنہیں سکتا موضوع سے خارج ہے۔

۵۱۷

ود،سواع،نسر،یغوث اور یعوق دراصل صالحین کے نام ہیں۔

۵۱۹

تغائر اعتبار سے تغائر احکام وہیں ہوسکتاہے جہاں وہ اعتبارات واقعیہ مفارقہ متعاقبہ ہوں کہ شیئ کبھی ایک کے ساتھ پائی جائے کبھی دوسرے کے ساتھ ۔

۵۱۷

سوال چہارم:یوم عاشورہ میں سبیل لگانا،کھاناکھلانا، لنگر لٹانا اور مجلس محرم میں شہادت ومرثیہ سننا کیساہے۔

۵۲۰

جوزوائد لوازم الوجود ہوں ان کے حکم سے جدا کوئی حکم حقیقت کے لئے نہ ہوگا۔

۵۱۷

سوال پنجم:مرثیہ خوانی کی جس مجلس میں صوفیاء کرام کے مرثیے پڑھے جائیں اور میرمجلس بھی سنی المذہب ہو اس میں شرکت کیسی ہے۔

۵۲۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن