دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

فی عین العلم یبرالوالدین فالعقوق من الکبائر یقدم حق المعلم علی حقھما فھو سبب حیٰوۃ الروح [1]ھ ملخصًا۔ علامہ مناوی رحمہ اﷲ تعالٰی درتیسیر شرح جامع صغیرمی آرد   ؎

من علم الناس ذاك خیر اب

ذاك ابوالروح لا ابوالنطف[2]

وخود پیداست کہ شامت عقوق ازکجا تا کجا ست تا آنکہ مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اورا درجنب اشراك باﷲ داشت واز سخت ترین کبائر انگاشت فقد اخرج الشیخان و الترمذی عن ابی بکرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الا انبئکم باکبر الکبائر ثلثا قلنا بلٰی یارسول اﷲ قال الاشراك باﷲ وعقوق الوالدین[3] الحدیث،وخود اگراحادیث ایں باب شمردن گیریم دفتری بالیست

بلکہ علماء فرماتے ہیں کہ استاذ کے حق کو والدین حق پرمقدم رکھناچاہئے کیونکہ والدین کے ذریعے بدن کی زندگی ہے اور استاذ روح کی زندگی کا سبب ہے۔عین العلم میں ہے:والدین کے ساتھ نیکی کرنی چاہئے کیونکہ ان کی نافرمانی بہت بڑاگناہ ہے اور استاذ کے حق کو والدین کے حق پرمقدم رکھناچاہئے کیونکہ وہ روح کی زندگی کا ذریعہ ہے(ملخصًا)علامہ مناوی جامع صغیر کی شرح تیسیر میں نقل فرماتے ہیں کہ جو شخص لوگوں کو علم سکھائے وہ بہترین باپ ہے کیونکہ وہ بدن کا نہیں روح کاباپ ہے،ظاہرہے کہ نافرمانی کی شامت کہاں تك ہے،حتی کہ نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اسے شرك کے پہلو میں شمارکیا اور بدترین کبیرہ گناہ خیال فرمایا۔امام بخاری،مسلم اور ترمذی نے حضرت ابوبکر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں سب سے بڑا گناہ نہ بتادوں؟یہ بات آپ نے تین دفعہ فرمائی۔صحابہ نے عرض کی:فرمائیے۔آپ نے فرمایا: اﷲ تعالٰی کے ساتھ شرك کرنا

 


 

 



[1] عین العلم الباب الثامن امرت پریس لاہور ص۳۳۳ تا ۳۳۵

[2] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت حدیث انما انا لکم بمنزلۃ الوالد مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۱ /۳۶۱

[3] صحیح البخاری کتاب الشہادات باب ماقیل فی شہادۃ الزور قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۶۲،صحیح مسلم کتاب الایمان باب الکبائر قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۶۴،جامع الترمذی ابواب البروالصلۃ ۲ /۱۲،ابواب الشہادات ۲ /۵۴ امین کمپنی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن