30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اینہا بخشیدہ اند پدرگفت زیں باز پسرم رامعلم نباشی کہ عظمت قرآن در دل نداری،والعیاذ باﷲ سبحٰنہ وتعالٰی۔ پنجم آنکہ باستاذ بمقابلہ برآمدواینہم زائد ناسپاسی ست زیرا کہ اوترك شکرست وایں ایتان خلاف الاتری ان من لم یذکر النعمۃ فقد کفرھا کما اثبتنا بالاحادیث ومن قابلھا باساءۃ فقد زاد وایں در رنگ عقوق باپدرست چراکہ اوستاذ را دروزان پدر نہادہ اند لہٰذا مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمودہ انما انا لکم بمنزلۃ الوالد اعلمکم۔ ہمیں ست کہ من شمارا بجائے پدرم علم می آموزم شمارا اخرجہ احمد والدارمی و ابو داؤد [1]والنسائی وابن ماجۃ وابن حبان عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔بلکہ علماء گفتہ اند حق استاذ را برحق والدین مقدم دارد کہ ازیشاں حیات بدن ست وایں سب حیات روح ست |
پڑھی تھی کہ باپ نے چارہزار دینارشکریے کے طور پر بھیجے، استاد نے کہا ابھی آپ نے کیادیکھا ہے کہ اتنی مہربانی فرمائی، باپ نے کہا اس کے بعد میرے لڑکے کو ہرگزنہ پڑھانا کہ تمہارے دل میں قرآن مجید کی عزت ہی نہیں ہے۔ والعیاذ باﷲ سبحٰنہ وتعالٰی۔ ۵پنجم استاذ کامقابلہ کرنا یہ بھی ناشکری سے زائد ہے کیونکہ ناشکری تو یہ ہے کہ شکر نہ کیاجائے اور مقابلے کی صورت میں بجائے شکر کے اس کی مخالفت بھی ہے دیکھئے جو شخص احسان کو پیش نظر نہیں رکھتا اس نے احسان کی ناشکری کی ہے جیسے کہ ہم نے احادیث سے ثابت کیا جس نے احسان کے بدلے برائی کی اس لئے تو ناشکری سے بھی بڑا گناہ کیا اور یہ اسی طرح ہے کہ جیسے باپ کی نافرمانی کی جائے کیونکہ استاذ کو باپ کے برابر شمارکیاگیاہے،اسی لئے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:انما انا لکم بمنزلۃ الوالد اعلمکم میں تمہارے لئے باپ کی حیثیت رکھتاہوں میں تمہیں علم سکھاتا ہوں۔اسے امام احمد،دارمی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ اور ابن حبان نے ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ |
[1] سنن ابی داؤد کتاب الطہارۃ باب کراھیۃ استقبال القبلۃ آفتاب عالم پریس لاہور ۱ /۳،سنن النسائی باب النہی عن الاکتفاء فی استطابۃ باقل الخ نورمحمد کارخانہ کتب کراچی ۱ /۱۶،سنن ابن ماجہ باب الاستنجاء بالحجارۃ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ص۲۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع