30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بشیر رضی اﷲ تعالٰی عنہ،حق عزوجل فرماید: " لَئِنۡ شَکَرْتُمْ لَاَزِیۡدَنَّکُمْ وَلَئِنۡ کَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیۡ لَشَدِیۡدٌ ﴿۷﴾" [1]۔ ہرآئینہ اگرسپاس آرید بیشك بیفزایم وبیشتر بخشم شمار او اگر ناسپاسی ور زید پس بدرستیکہ عذاب من سخت ست وفرمود جلت عظمۃ " اِنَّ اللہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوۡرٍ ﴿ۚ۱۸﴾"[2]بدرستیکہ خدائے دوست نمی دارد ہربسیار واغل سخت ناسپاس را،وفرمود عزشانہ " وَ ہَلْ نُجٰزِیۡۤ اِلَّا الْکَفُوۡرَ ﴿۱۷﴾"[3]ماکراسزامیدہم۔ وسرورعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود من اولی معروفا فلم یجدلہ جزاء الاالثنا فقد شکرہ ومن کتمہ فقد کفر ہرکہ بادے احسانے کردہ شد واو را عوض نیافت جزآنکہ برائے محسن ثنائے نیك نمودہ پس بہ تحقیق کہ سپاس او نجا آورد وہرکہ پوشید پس بدرستیکہ کافر نعمت شد اخرجہ البخاری فی الادب المفرد وابوداؤد [4]فی السنن و الترمذی فی الجامع وابن حبان فی التقاسیم و الانواع والمقدسی فی المختارۃ برواۃ ثقات عن جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنھما ولفظ ت من اثنی فقد شکر ومن کتم فقد کفر[5]۔ |
اﷲ تعالٰی فرماتاہے:لئن شکرتم لازیدنکم و لئن کفرتم انّ عذابی لشدید o اگر تم نے شکر اداکیا تو بے شك میں تمہیں او رزیادہ دوں گا اور اگر ناشکری اختیارکرو گے تو(جان لوکہ)بیشك میراعذاب سخت ہے۔ نیزارشاد فرمایا: "k اِنَّ اللہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوۡرٍ ﴿ۚ۱۸﴾"بے شك اﷲ تعالٰی ہراَترانے والے اور فخرکرنے والے کوپسند نہیں فرماتا، یہ بھی فرمایا: " وَ ہَلْ نُجٰزِیۡۤ اِلَّا الْکَفُوۡرَ ﴿۱۷﴾" ہم ناشکرے ہی کو بدلہ دیں گے۔سرورعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:من اولی معروفا فلم یجد لہ جزاءً الا الثناء فقد شکرہ و من کتمہ فقد کفر جس کے ساتھ نیکی کی گئی وہ سوائے تعریف کے محسن کے لئے کچھ نہ کرسکا تو اس نے اس کا شکریہ ادا کردیا اور جس نے اس احسان کو چھپایا وہ کافر نعمت(ناشکرا) ہوا۔(بخاری(ادب المفرد)،ابو داؤد، ترمذی، ابن حبان،مقدسی ازجابر بن عبداﷲ)۔ ۲دوم استاذ کے حقوق کا انکار جو کہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع