30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جنبید وبربعضے مردمان چیزے ازطبیعیات والٰہیات آناں آنچناں کہ مقرر درس ہندیان ست خواند خود را عالمی کبیر گرفت وباستاذ اول کہ معلم علم دین بود بسرکشے برآمد و ازطمع او را معلوم کہ نصیب ائمہ می شود بروے ثابت شود از منصب امامت برآوردن وخود بجائے اوقیام کردن خواست وبربنائے حرفے چند کہ از علوم فلسفیہ آموختہ است خود را براں فقیہ فضل نہاد و اولٰی تربامامت وا نمود حالانکہ زنہار نہ درعلم دین ہمسنگ اوبود نہ در ورع وتقوٰی ہمرنگ او حتی کہ از حق استاذیش منکر شد ودر ابتدائ امرقرآن وغیرہ آموختن را وقعی نہ نہاد وموجب حقوق استاذی ندانست آیا ایں چنیں کس سزائے امامت است یانہ،و اگرباشد پس اولٰی بامامت آں سید ست یا ایں کس وبہرحال آیا رواباشد کہ آں پیر فقیہ شریف متقی رابے قصوری از منصب امامت برانداز واینکس رابحایش مقرر سازند ومعلوم ست کہ دریں اضلاع آنچنانکہ منصب امامت موجب اعزاز وکرامت ست ہمچناں درمعزولی ازاں تذلیل واہانت اگر کسے بورغلانیدن متصدی ایں کارشد شرعًا خاطی وآثم بود یا نہ؟ بیّنواتوجروا۔ |
پھر اسے فلسفے کاخبط(جنون سوار)ہواتو کچھ لوگوں نے طبعیات والٰہیات کاایك حصہ پڑھا جیسے کہ ہندوستان کے مدارس کا طریقہ ہے اور اپنے آپ کو بہت بڑا عالم سمجھنا شروع کردیا اور جس استاذ نے اسے علم دین پڑھایا تھا اس کامقابلہ شروع کر دیاتھا اور آمدنی کی لالچ میں استاد کو برطرف کرواکرخود اس کی جگہ مقرر ہونے کی کوشش شروع کردی اور فلسفے کے چند مسائل پڑھ لینے کی وجہ سے اس فقیہ پراپنی فضیلت بگھارنے لگا اور اپنے آپ کو امامت کا زیادہ حقدار دکھانے لگا حالانکہ نہ علم دین میں اس کے برابر ہے نہ تقوٰی وپرہیزگاری میں،حتی کہ اس کے حق استاذی کاانکار کردیا اور ابتداء میں قرآن مجید وغیرہ پڑھنے کو کچھ اہمیت نہ دی اور نہ ہی اس بناء پر اس کے حق استاذی کو تسلیم کیا،آیا ایساشخص امامت کے لائق ہے یانہیں؟ اور اگرامامت کے لائق ہے توامامت کے لئے زیادہ بہتر وہ سید صاحب ہیں یایہ شخص؟ بہرحال کیایہ جائزہے کہ اس معمر شریف(سید)فقیہ اور متقی کو بلاوجہ امامت سے ہٹادیں اور اس کی جگہ اس شخص کومقرر کردیں،اور یہ واضح ہے کہ اس علاقے میں جس طرح کسی کوامامت کے لئے مقرر کرنے میں اس کی عزت ہے اسی طرح اسے امامت سے برطرف کرنے میں اس کی توہین اور بے عزتی ہے اگرکوئی شخص بہکانے پر اس کام کے درپے ہوجائے توشرعًا گنہگار اور مجرم ہوگایا نہیں؟ بیان فرمائیں اور اﷲ تعالٰی سے اجرپائیں۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع