30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
امامت پر اجرت لینا حلال ہے۔ |
۵۰۲ |
تیرہ سوالات پرمشتمل استفتاء۔ |
۵۰۸ |
|
جس کے یہاں حرام وحلال دونوں طرح کی آمدنی ہو اس کاکھانا حرام نہیں۔ |
۵۰۲ |
میدان کربلا میں حضرت قاسم کانکاح ہوا یانہیں۔ |
۵۰۸ |
|
تعزیہ بنانا شرک نہیں بدعت وگناہ ہے۔ |
۵۰۳ |
تعزیہ داری کس وقت سے جاری ہے۔ |
۵۰۸ |
|
شیرینی تقسیم کرنا،کھانا کھلانا،فاتحہ دینا اور نیازدلانا اگرچہ تعین تاریخ کے ساتھ ہو جائزہے۔ |
۵۰۳ |
فاتحہ ہروقت جائزہے۔ |
۵۰۹ |
|
تعزیہ جس طرح رائج ہے ضروربدعت شنیعہ ہے۔ |
۵۰۴ |
امام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی شہادت کے بعد مائی شہربانو مدینہ منورہ چلی گئیں۔ |
۵۱۰ |
|
سلطان تیمور نے امام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے روضہ انور کی کیسی تصویررکھی تھی۔ |
۵۰۴ |
قوالی مع مزامیر سننا کسی شخص کوجائزنہیں۔ |
۵۱۰ |
|
دبیروانیس وغیرہ روافض کے مرثیے تبراپرمشتمل ہوتے ہیں۔ |
۵۰۴ |
اذان سنتے وقت انگوٹھے چومنا جائزومستحب اور آیت کریمہ سنتے وقت ناجائزہے۔ |
۵۱۰ |
|
حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے مرثیوں سے منع فرمایا۔ |
۵۰۴ |
مہندی ناجائزہے اس کا آغاز کسی جاہل سفیہ نے کیاہوگا۔ |
۵۱۰ |
|
تعزیہ بنانے سے متعلق سات سوالات پرمشتمل استفتاء۔ |
۵۰۵ |
O رسالہ اعالی الافادہ فی تعزیۃ الھندوبیان الشھادہ۔ (تعزیہ کی حرمت سر بازار لنگر لٹانےکی ممانعت اور اہل تشیع کی مجالس مرثیہ کےحکم شرعی کا بیان) |
۵۱۱ |
|
جس مجلس میں اہل بیت کی توہین ہو اس میں جاناقطعاً حرام ہے۔ |
۵۰۷ |
سوال اول: تعزیہ داری کاکیاحکم ہے۔ |
۵۱۱ |
|
تعزیہ نکالنا،اس کے ساتھ ڈھول نقارے بجانا،قبر کی صورت بناکر جنازہ نکالنا اور اس پرپھول ڈالنا ناجائزہے۔ |
۵۰۷ |
تعزیہ اپنی اصل کے اعتبار سے درست تھا مگر اب جہّال نے اس اصل کو نیست ونابود کرکے صدہا خرافات خلاف شریعت اس میں تراش لیں۔ |
۵۱۲ |
|
حضرات امامین رضی اﷲ تعالٰی عنہما خواہ کسی غیرنبی کو نبی سے افضل کہناکفرہے۔ |
۵۰۸ |
تعزیہ میں خرافاتِ تراشیدہ کاکچھ بیان۔ |
۵۱۲ |
|
حضرت امیرمعاویہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ یاکسی صحابی کو براکہنا رفض ہے۔ |
۵۰۸ |
سوال دوم:مجالسِ میلاد میں شہادت نامہ پڑھنا جائزہے یانہیں۔ |
۵۱۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع