دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

اہلسنّت ہیچ وعید درحق مسلم قطعی نیست قال اﷲ تعالٰی ان اﷲ تعالٰی" اِنَّ اللہَ لَا یَغْفِرُ اَنۡ یُّشْرَکَ بِہٖ وَیَغْفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰلِکَ لِمَنۡ یَّشَآءُ ۚ "[1]انچہ دراشدیت خصومت ذمی گفتہ اند انہ لایرجی منہ العفو فیبقی فی خصومتہ فاقول ای یطول خصومتہ ولیس فیہ ان الوعید ینفذ ولابد حقوق واصحاب ہمہ رامالک حقیقی حضرت حق ست عز جلالہ " یَفْعَلُ مَا یَشَآءُ﴿۴۰﴾ " [2] " یَحْکُمُ مَا یُرِیۡدُ ﴿۱﴾ "[3]۔ نسأل اﷲ العفو والعافیۃ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

اہل سنّت کا اتفاق ہے کہ کوئی دھمکی مسلمان کے حق میں قطعی نہیں۔چنانچہ اﷲ تعالٰی کاارشاد ہے کہ بیشک اﷲ تعالٰی اس بات کو معاف نہیں کرتا کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک کیاجائے۔اور اس سے کمتر جس کے لئے چاہیں معاف کر دیتا ہے اور یہ جو وارد ہوا ہے کہ ذمی کی مخالفت زیادہ سخت ہے اس کامطلب یہ ہے کہ اس سے معافی کی امیدنہیں۔پھروہ اپنی مخالفت میں باقی رہے گا۔میں کہتاہوں کہ اس کی مخالفت طویل ہوجائے گی اور اس میں یہ نہیں کہ عذاب کی دھمکی ضرورنافذ ہوگی،حقوق واصحاب سب کاحقیقی مالک اﷲ تعالٰی ہے کہ جس کی عزت بڑی ہے۔لہٰذا وہ کرتاہے جوچاہے۔اور فیصلہ کرتاہے جس کا ارادہ فرمائے۔ہم اﷲتعالٰی سے معافی اور عافیت مانگتے ہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

_________________


 

 



[1] القرآن الکریم ۴ /۴۸ و ۱۱۶

[2] القرآن الکریم ۳ /۴۰ و ۲۲/۱۸

[3] القرآن الکریم ۵ /۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن