30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
درمواخذہ وتصفیہ حقوق العباد در محشروارد اند مخصوص بحقوق مومنان بذمہ مومنان ہستند یابعموم بحقوق آدمیان یعنی مؤمن و غیرمومن بذمہ مومن اند۔بالعموم حقوق مخلوقات بذمہ انسان مؤمن۔واگرخصمان علاوہ انسان ہم باشند یا انسان زندہ نماندہ باشد یا ازیاد وارفتہ باشد یاقدرت ادائے حقوق نباشد یاگمان عفو از صاحبان حقوق نباشد یاصاحبان حقوق باوجود طلب عفو بحل نسازند۔پس ازروئے شرع شریف حسب مذہب حنفیہ ماتریدیہ چارہ برأت مؤمن ہست یادخول نارواجب وحرمان نجات لابدست۔بیّنواتوجروا۔ |
اور آثار قیامت کے دن حقوق العباد کی صلح وصفائی وگرفت کے بارے میں جو وارد ہیں کیا وہ مومنوں کے حقوق،مومنوں کے ذمے لازم اور مخصوص ہیں یاصرف انسانی حقوق ہیں کہ جس میں مومن اور غیرمومن برابرہیں۔البتہ وہ مومنوں کے ذمے لازم ہیں،یاعام طورپرمخلوق الٰہی کے حقوق بندہ مومن کے ذمے لازم ہیں۔اگرانسان کے علاوہ دوسری مخلوق بھی فریق مخالف ہو،یاانسان زندہ نہ رہے یا اس کی یاد سے یہ بات نکل جائے یاحقوق اداکرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو یا اہل حقوق سے معاف کرنے کی امید نہ ہو یا اہل حقوق معافی طلب کرنے کے باوجود معاف نہ کریں،تو ان تمام صورتوں میں شریعت محمدیہ میں مذہب حنفی ماتریدی کے مطابق مومن کے بری الذمہ ہونے کی کیاصورت ہے،یاآگ میں جانا ضروری اور رہائی پانے سے محروم ہونا لازمی ہے، جو بھی صورت ہو بیان فرماؤ اور اجر و ثواب پاؤ۔(ت) |
الجواب:
|
اخباروآثار درمطلق حقوق ست مؤمن راباشد یاکافرذمی را انسان راباشد یاحیوان وقد نصوا ان خصومۃ الدابۃ اشد من خصومۃ الذمی وخصومۃ الذمی اشد من خصومۃ المسلم کما فی الخانیۃ و الدر[1] وغیرھما، و باجماع |
اخبار اور آثار مطلق حقوق کے متعلق وارِد ہیں،خواہ مومن ہویا کافر ذمی،انسان ہو یاحیوان،اس لئے کہ ائمہ کرام نے تصریح فرمائی کہ جانوروں کاجھگڑنا اور فریق مخالف ہونا،ذمی کافر کی مخالفت سے زیادہ سخت ہے،اور ذمی کی مخالفت مسلمان کی مخالفت سے زیادہ سخت ہے جیسا کہ فتاوٰی قاضیخان اور در مختار وغیرہ میں مذکور ہے۔اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع