30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صاحبہ فحمل علیہ[1]۔ |
رکھے جائیں گے۔ |
(۲)دوسرا طریقہ یہ کہ صاحب حق بلامعاوضہ لئے معاف کردے،قال تعالٰی:
|
" فَاعْفُوۡا وَاصْفَحُوۡا"[2]۔ |
تم دوسروں کو معاف کردو اور ان سے درگزرکرو۔(ت) |
وقال تعالٰی:
|
" اَلَا تُحِبُّوۡنَ اَنۡ یَّغْفِرَ اللہُ لَکُمْ ؕ"[3] |
کیا تم اس بات کوپسند نہیں کرتے کہ اﷲ تعالٰی تمہیں بخش دے۔(ت) |
اور بعض طرق جامعہ جن سے حقوق اﷲ وحقوق العباد باذن اﷲ تعالٰی سب معاف ہوجاتے جن کی تفصیل ہم نے تعلیقات رد المحتار میں ذکرکی۔
|
منھا شھادۃ البحر،ومنھا قتل الصبر ومنھا الحج المبرور وغیرذٰلک۔ |
ان میں سے دریائی شہادت ہے ان میں سے روک کرنشانہ سے مارڈالنا ہے،اور اُن میں سے حج مقبول،اور اسی نوع کے دوسرے کام ہیں۔(ت) |
عورت اگرمعاذاﷲ زانیہ ہے یعنی زنا اس کی رضا سے ہوا تو اس میں اس کاکچھ حق نہیں تو اس سے معافی کی حاجت کیابلکہ خود اوروں کے حق میں گرفتار ہے جبکہ شوہر یامحارم رکھتی ہو زنا کی اطلاع شوہریااولیائے زن کو پہنچ گئی توبلاشبہہ ان سے معافی مانگناضرورہے بے اُن کے معاف کئے معاف نہ ہوگا اور اگر اطلاع نہ پہنچی تو اب بھی ان کاحق متعلق ہوایانہیں،دربارہ غیبت علماء نے تصریح فرمائی کہ متعلق نہ ہوگا اور اس وقت ان سے معافی مانگنے کی حاجت نہیں صرف توبہ واستغفار کافی ہے،شرح فقہ اکبر میں ہے:
|
قال الفقیہ ابواللیث رحمہ اﷲ تعالٰی قد تکلم الناس فی توبۃ المغتابین ھل تجوز من غیر ان یستحل من صاحبہ قال |
فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمہ اﷲ تعالٰی نے فرمایا لوگوں نے غیبت کرنے والوں کی توبہ کے بارے میں اختلاف کیاہے،کیا جس کی غیبت کی اس سے معاف کرائے بغیرتوبہ کرنی جائزہے یانہیں؟ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع