30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ساتویں،چودھویں یااکیسویں دن عقیقہ کیاجائے۔ |
۴۵۲ |
بچے کو زبان کھلتے ہی اﷲ اﷲ پھرکلمہ طیبہ اور تمیزآنے پر مکمل آداب سکھائے۔ |
۴۵۴ |
|
سرکے بال اترواکر ان کے برابرچاندی خیرات کی جائے اور بچے کے سرپر زعفران لگایاجائے۔ |
۴۵۲ |
دخترکوشوھر کی اطاعت کی تلقین کرے،قرآن پڑھائے اور تلاوت کی تاکید کرے۔ |
۴۵۴ |
|
بچے اچھانام رکھاجائے اگرچہ بچہ کچاہو۔ |
۴۵۲ |
اولاد کوعقائد اسلام وسنت رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اور آپ کے آل واصحاب کی محبت وتعظیم سکھائے۔ |
۴۵۴ |
|
بچے کانام محمدرکھاجائے تو اس کااحترام کیاجائے۔ |
۴۵۳ |
بچہ سات برس کا ہوتو اس کو نماز کی تلقین کرے،علم دین پڑھائے،کھیلنے کاوقت دے مگر بری صحبت سے بچائے اور دس سال کاہو تو مارکرنماز پڑھائے۔ |
۴۵۴ |
|
بچہ کو نمازی صالحہ شریف القوم عورت سے دودھ پلوایاجائے۔ |
۴۵۳ |
دس برس کے بچوں کے بچھونے الگ کردے،جوان ہونے پرنیک سیرت عورت سے شادی کرائے۔ |
۴۵۵ |
|
اپنے حوائج سے جوبچے اس میں محتاج اقرباء کوشامل کرے، پہلاحق عیال واطفال کاہے۔ |
۴۵۳ |
جوان اولاد سے نرمی کے ذریعے کام لے،ان کے لئے ترکہ چھوڑے، میراث سے اولاد کو محروم نہ کرے۔ |
۴۵۵ |
|
حلال روزی بچے کودے اور اولاد کے ساتھ تنہاخوری نہ برتے۔ |
۴۵۳ |
خاص پسرکے پانچ حقوق۔ |
۴۵۵ |
|
بچوں سے پیارکرے اور ان کی دل جوئی کو ملحوظ رکھے۔ |
۴۵۳ |
خاص دخترکے پندرہ حقوق۔ |
۴۵۵ |
|
نیاپھل پہلے بچوں کو دے اور کبھی کبھار حسب مقدور انہیں شیرینی وغیرہ کھلائے۔ |
۴۵۳ |
دنیا میں بیٹے کے لئے باپ پرگرفت نہیں،نہ بیٹے کے لئے جائز کہ باپ سے جدال ونزاع کرے سوائے چندحقوق کے جوکہ یہ ہیں: نفقہ، رضاعت،حضانت،بعد ازحضانت بچے کو اپنی حفظ وصیانت میں لینا، بچوں کے لئے ترکہ باقی رکھنا،ختنہ اورشادی ونکاح۔ |
۴۵۶ |
|
بہلانے کے لئے بچوں سے جھوٹا وعدہ نہ کرے،جوکچھ دے سب بچوں کو برابردے۔ |
۴۵۳ |
O رسالہ اعجب الامداد فی مکفرات حقوق العاد۔ (حقوق العباد کی تعریف اور ان کی اہمیت کا بیان اور ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے طریقے) |
۴۵۹ |
|
بیمارہونے پر بچوں کامناسب علاج کرائے۔ |
۴۵۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع