دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

ایسی کچھ ہدایت فرمائی جائے جس سے پورے طورپر تفصیل حقوق اﷲ وحقوق العبد کی دریافت ہوجائے۔

الجواب:

حقوق اﷲ وحقوق العباد بیشمار ہیں بلکہ تمام شریعت مطہرہ بلکہ فقہین اکبرواصغرسب انہیں کی تفصیل میں ہیں تمام علوم دینیہ کاکوئی حکم ان سے باہرنہیں۔فتاوٰی فقیر میں حقوق الوالدین وحقوق زوجین وحقوق اولاد کاقدرے بےان ہے،کتاب مستطاب احیاء العلوم شریف میں زیادہ تفصیل ہے جلد ثانی کتاب آداب الاخوۃ ملاحظہ ہو۔واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم

مسئلہ ۱۴۳ تا ۱۴۴:                 مستفسرہ محمد میاں طالب علم بہاری بریلی محلہ سوداگران

کیافرماتے ہیں علمائے دین ان مسئلوں میں:

(۱)والدین کاحق اولاد بالغ کو تنبیہ خیرواجب ہے یافرض؟                      (۲)حق والدین اولادپر کس قدر ہے؟

الجواب:

(۱)جوحکم فعل کاہے وہی اس پرآگاہی دینی ہے فرض پرفرض،واجب پہ واجب،سنت پہ سنت،مستحب پہ مستحب۔مگربشرط بقدرت بقدرقدرت بامیدمنفعت،ورنہ:

" " عَلَیۡکُمْ اَنۡفُسَکُمْ ۚ لَا یَضُرُّکُمۡ مَّنۡ ضَلَّ اِذَا اہۡتَدَیۡتُمْ ؕ [1]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

(لوگو!)اپنی جانوں کی فکرکرو،لہٰذا تمہیں کچھ نقصان نہیں جو بھٹک گیا جبکہ تم ہدایت یافتہ ہو۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

(۲)اتناہی کہ اداناممکن ہے مگریہ کہ وہ مرجائیں اور یہ ان کو ازسرنوزندہ کرسکے توکرے کہ وہ اس کے وجود کاسبب ہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۱۴۵:ازشہر مدرسہ اہلسنّت وجماعت مسئولہ مولوی محمدافضل صاحب کابلی طالبعلم درجہ اول مدرسہ مذکور ۱۶ ذی القعدہ ۱۳۳۵ھ

اگر شخصے بچہ کودراتعلیم علم دین نکرد بغیر انگریزی وناگری وعلم خدا و رسول رابچہ نمی داند کہ چہ امرست وچہ نہی الحال

اگروالدنے اپنے بیٹے کو دین اسلام نہ سکھایا،لہٰذا وہ بچہ انگلش اورناگری کے بغیر اﷲ تعالٰی اور اس کے رسول گرامی کے علم کونہیں جانتا کہ

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۵ /۱۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن