دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

 

 

 

 

حسن سلوک وحقوق العباد

ہدایاوتحائف وغیرہ کالین دین

 

مسئلہ ۱۳۸:                             ازاٹاوہ مرسلہ مولوی وصی علی صاحب نائب ناظم کلکٹری اٹاوہ        ۲ذیقعدہ ۱۳۱۲ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں،اکثرعورات طوائف اپنے باغ کی پیداواری میں سے کبھی کبھی کچھ ترکاری یاپودینہ یااورپھلوں میں سے اور کبھی شیرینی گلگلے کھچڑا وغیرہ بطورہدیہ وتحفہ کے بھیجاکرتی ہیں ان کالینا عام مسلمانوں کویا اس کے طبیب معالج کوشرعاً یاحکم رکھتاہے؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجرپائیے۔ت)

الجواب:

رنڈیوں کے مال پانچ قسم ہیں:

۱ایک وہ چیز جو انہیں کسی فعل حرام مثلاً زنایاغنا یارقص کی اجرت یاآشنائی کی رشوت میں دی گئی یہ نقد ہو یاجنس مطلقًا حرام،اور حکم مغصوبہ میں ہے کہ وہ خود اس کی مالک نہیں ہوتیں کمانص علیہ فی الھندیۃ ودرالمختار وغیرھما(جیسا کہ فتاوٰی ہندیہ او ردرمختار وغیرہ میں صراحتاً فرمایاگیاہے۔ت)

۲دوسرے وہ چیز جوانہوں نے اس جنس حرام سے حاصل کی مثلاً کسی نے اجرت یارشوت مذکورہ میں کچھ تھان گلبدن کے دئیے رنڈی نے انہیں بیچ کرروپیہ حاصل کیا اُن تھانوں سے ناچ وغیرہ خریدکیا یہ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن