30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لوگوں کوجمع کرکے،گویا اعلان کے ساتھ بلواکے شریك معصیت کریں،کیاایسے کام کی اجازت ہے؟ اور ایسا شخص مسلمانوں کاقاضی ہوسکتاہے یانہیں؟ بیّنواتوجروا۔
الجواب:
شرع مطہر میں ایسے ناپاك کام سخت حرام ہیں اور ایسافاسق فاجرمرتکب کبائرقاضی بنانے کے لائق نہیں،اسے قاضی بنانا حرام ہے۔تبیین الحقائق میں ہے:
|
فان فی تقدیمہ تعظیمہ وقدوجب علیھم اھانتہ شرعا [1]۔ |
چونکہ اس کو آگے کرنے میں اس کی تعظیم ہے جبکہ شریعت میں لوگوں پراس کی توہین وتذلیل واجب ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
______________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع