دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

الجواب:

غیبت حرام ہے مگرمواضع استثناء میں،مثلًا فاسق کی غیبت اس کے فسق میں جائزہے، حدیث میں فرمایا:لاغیبۃ لفاسق[1] (اگرفاسق کی غیبت کی جائے تو وہ غیبت نہیں۔ت) او ربدمذہب کی برائیاں بیان کرنا بہت ضرورہے حدیث میں ہے:

اترعوون عن ذکرالفاجر متی یعرفہ الناس اذکروا الفاجر بمافیہ یحذرہ الناس[2]

کیاتم بدکار کاذکرکرنے سے گھبراتے ہو تو پھرکب لوگ اسے پہچانیں گے،لہٰذابدکار میں جوکچھ نقائص اور خرابیاں ہیں انہیں بیان کرو تاکہ لوگ اس سے بچیں۔(ت)

ہاں جس کی غیبت جائز نہیں وہ سخت کبیرہ،حدیث میں فرمایا:الغیبۃ اشد من الزنا[3] (غیبت زنا کرنے سے بدترہے۔ ت) اسے سمجھانا چاہئے توبہ لیناچاہئے،نہ مانے تو اسے چھوڑدیناچاہئے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

___________________


 

 



[1] کشف الخفاء حدیث ۳۰۸۰ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲ /۳۳۴

[2] تاریخ بغداد ترجمہ ۳۴۹ محمد بن احمد الرواطی دارالکتاب العربی بیروت ۱ /۳۸۲،نوادرالاصول للترمذی الاصل السادس والستون والمائۃ دارصادر بیروت ص۲۱۳

[3] مشکوٰۃ المصابیح کتاب الادب باب حفظ اللسان والغیبۃالفصل الثالث مجتبائی دہلی ص۴۱۵،شعب الایمان حدیث ۶۷۴۱ و ۶۷۴۲ دارالکتب العلمیہ بیروت ۵ /۳۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن