30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اب زیدمتحمل نہیں ہوسکا اب زید بھی یہ چاہتاہے کہ میں ہرطریق سے اس کو تکلیف رساہوں شریعت کہاں تك حکم دیتی ہے؟
الجواب:
ایذارسانی کے ارادے پرایذا نہیں دے سکتا اپنے بچاؤ کی تدبیرکرسکتاہے جب تك کہ اس کا عزم ایسانہ ثابت ہو کہ بے ایذادئے اپنا بچاؤ نہ ہوسکے گا تو اس وقت صرف اتنی بات جس میں اپنابچاؤ ہوسکے کرسکتاہے اور جوایذا اس نے پہنچائی ہے اس کاعوض اتناہی لے سکتاہے اس سے زیادہ کرے تو اس کا ظلم ہوگا اور اگرصبر کرے تو بہت بہتر۔واﷲ تعالٰی اعلم
__________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع