دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

" اِنَّ الَّذِیۡنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیۡنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوۡبُوۡا فَلَہُمْ عَذَابُ جَہَنَّمَ وَ لَہُمْ عَذَابُ الْحَرِیۡقِ ﴿ؕ۱۰"[1]

بیشك جن لوگوں نے مسلمان مردوں عورتوں کوفتنے میں ڈالا پھرتوبہ نہ کی ان کے لئے جہنم کاعذاب ہے اور ان کے لئے آگ کاعذاب۔

رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

من اٰذٰی مسلما فقد اٰذانی ومن اٰذانی فقداٰذی اﷲ[2]۔

جس نے ناحق کسی مسلمان کو ایذا دی بیشك اس نے مجھے ایذا دی اور جس نے مجھے ایذادی اس نے اﷲ عزوجل کوایذا دی۔

اﷲ عزوجل فرماتاہے:

" اَلَا لَعْنَۃُ اللہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۸"[3]

سنتاہے اﷲ کی لعنت ہے ظالموں پر۔

رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

الظلم ظلمات یوم القٰیمۃ[4]۔

ظلم اندھیریاں ہے قیامت کے دن۔واﷲ تعالٰی اعلم

(۲)ظلم کے مددگار ظالم ہین اور اس سے بڑھ کر عذاب وغضب ولعنت کے سزاوار۔اﷲ عزوجل فرماتاہے:

" وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثْمِ وَالْعُدْوٰنِ ۪"[5]

تم پرحرام ہےکہ گناہ اور حد سے بڑھنے میں ایك دوسرے کی مددکرو۔

حدیث میں ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

من مشی مع ظالم لیعینہ و ھو یعلم انہ ظالم فقد خرج من الاسلام

جودیدہ ودانستہ کسی ظالم کے ساتھ اسے مدد دینے چلا وہ اسلام سے نکل گیا(اس کو

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۸۵/ ۱۰

[2] المعجم الاوسط حدیث ۳۶۳۲ مکتبۃ المعارف الریاض ۴ /۳۷۳

[3] القرآن الکریم ۱۱ /۱۸

[4] صحیح البخاری کتاب المظالم باب الظلم ظلمات یوم القٰیمۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۳۱

[5] القرآن الکریم ۶/ ۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن