30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اﷲ تعالٰی کے ساتھ شریک ٹھہرانا اوروالدین کو ستانا اکبرالکبائر ہے۔ |
۴۰۳ |
ماں باپ کوستانے والا سخت سے سخت تعزیر کامستحق ہے۔ |
۴۰۷ |
|
والدین کو ستانے والے کے لئے احادیث میں سخت وعیدیں۔ |
۴۰۳ |
سرقہ اگرشہادت شرعیہ سے ثابت ہوجائے توحاکم اس سارق کاہاتھ کلائی سے کاٹ دے گا۔ |
۴۰۷ |
|
تین شخص جنت میں داخل نہ ہوں گے۔ |
۴۰۳ |
ہندہ نے مرض الموت میں اپنے شوہر زید کو بلاکر اپنے تمام حقوق اس کو معاف کردئے اور زید نے بھی جملہ حقوق ہندہ کو معاف کر دئیے،تو اس صورت میں زید کے تمام حقوق اورہندہ کے حقوق غیرمالیہ معاف ہوگئے مگرہندہ کے حقوق مالیہ کی معافی اس کے ورثاء کی اجازت پرموقوف ہوگی۔ |
۴۰۷ |
|
تین شخصوں کے فرض ونفل اﷲ تعالٰی قبول نہیں فرماتا۔ |
۴۰۳ |
کیامقروض کے لئے یہ کافی ہے کہ قرض خواہ سے کہے کہ مجھ پر تمہارا جوقرض ہے مجھے معاف کردو یاضروری ہے کہ قرض کی مقدار معین کرے۔ |
۴۰۸ |
|
والدین کوستانے والا اور ان کوگالی دینے والا ملعون ہے۔ |
۴۰۴ |
غیبت کب حق العبد ہوتی ہے اور اس کی معافی کی کیاصورت ہے۔ |
۴۱۰ |
|
ماں کوناراض کرنے والے کی زبان پر وقت نزع کلمہ جاری نہ ہوا۔ |
۴۰۴ |
تلامذہ پراساتذہ کے حقوق کابیان۔ |
۴۱۲ |
|
عوام بن حوشب ائمہ تبع تابعین میں سے ہیں ان کا انتقال ۱۴۸ھ میں ہوا۔ |
۴۰۵ |
ایک ایسے شخص کے بارے میں سوال جو فلسفہ کی کچھ کتب پڑھ کر اپنے دینی علوم کے استاذ کا مقابلہ کرنے لگا اور انہیں امامت سے معزول کرواکر خود ان کی جگہ امام بننے کی کوشش کرنے لگا حالانکہ اس کے استاذ معمر،فقیہ،متقی ہونے کے ساتھ ساتھ سید بھی ہیں۔ |
۴۱۴ |
|
ماں کے گستاخ کاسبق آموز واقعہ۔ |
۴۰۵ |
شخص مذکور نے نالائقی کاحق اداکردیا اور بے شمار وجوہ سے شریعت کے دائرے سے باہرقدم رکھ چکاہے۔ |
۴۱۶ |
|
کاذب وسارق کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔ |
۴۰۵ |
اول(پہلی وجہ) |
۴۱۶ |
|
ماں کے گستاخ کے پیچھے نماز سخت مکروہ،مکروہ تحریمی قریب بحرام واجب الاعادہ ہے۔ |
۴۰۵ |
استاذ کی ناشکری خوفناک بلا،تباہ کن بیماری اور علم کی برکات کو ختم کرنے والی ہے۔ |
۴۱۶ |
|
عاق الوالدین کے ساتھ کھاناپینا،اٹھنابیٹھنا منع ہے بلکہ اس سے بغض ونفرت رکھناچاہئے۔ |
۴۰۶ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع