دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

یعرفون بذلك ولہ فی ذلك منفعۃ فلاباس بان یعصیھما[1]۔

اور وہ لوگ بھی وعدہ پورا کرتے ہوں بلکہ ایفائے عہد میں مشہور ومعروف ہوں،اور اس جانے اور سفرکرنے میں اس کاذاتی فائدہ بھی ہو تو اس کے جانے میں کچھ مضائقہ اور حرج نہیں۔(ت)

ہندیہ میں ہے :

اذا اراد المسلم ان یدخل دارالحرب بامان للتجارۃ لم یمنع ذٰلك منہ و کذٰلك اذا اراد حمل الامتعۃ الیھم فی البحر فی السفینۃ[2]۔

جب کوئی مسلمان دارِحرب میں امان لےکر تجارت کے لئے داخل ہوتو اسے اس سفر سے نہ روکاجائے اور یہی حکم ہے جب کوئی شخص بحری بیڑے میں سامان لادکر ان کی طرف جانا چاہے(تو اسے بھی اس سفر سے نہ روکاجائے)۔(ت)

اسی میں ہے:

قال محمد لاباس بان یحمل المسلم الی اھل الحرب ما شاء الاالکراع والسلاح فان کان خُمرا من باریسم او ثیابا رقاقا من القز فلاباس بادخالھا الیھم ولا باس بادخال الصفر والشبھۃ الیھم لان ھذا لا یستعمل للسلاح[3]۔

امام محمد علیہ الرحمۃ نے فرمایا اگرکوئی مسلمان اہل عرب کی طرف جوکچھ اٹھاکر لے جاناچاہے تو اس میں کچھ حرج نہیں مگر یہ کہ گھوڑے اور ہتھیار(نہ لے جائے)پھراگرخالص ریشم یاسنہری باریك کپڑے ہوں تو انہیں وہاں جانے میں کچھ حرج نہیں نیز سونا،پیتل اور ان جیسی اشیاء کے وہاں لے جانے میں کچھ مضائقہ نہیں،ا س لئے کہ اشیاء مذکورہ ہتھیاروں کے لئے استعمال نہیں کی جاتیں۔(ت)

اسی میں ہے:

لایمنع من ادخال البغال والحمیر والثور والبعیر[4]۔

خچر،گدھے،بیل اور اونٹ وغیرہ لے جانے سے نہ روکا جائے۔(ت)

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب السیر الباب الاول نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۱۸۹

[2] فتاوٰی ہندیہ کتاب السیر الباب السادس نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۲۳۳

[3] فتاوٰی ہندیہ کتاب السیر الباب السادس نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۲۳۳

[4] فتاوٰی ہندیہ کتاب السیر الباب السادس نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۲۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن