30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
پیرکے مرید پر اور مرید کے پیر پر کیاکیاحقوق ہیں۔ |
۳۶۸ |
اولیائے مزنیہ سے معافی مانگنا کب ضروری ہے اور کب نہیں۔ |
۳۷۴ |
|
تفصیل حقوق اﷲ وحقوق العبد سے متعلق سوال کاجواب۔ |
۳۶۹ |
"مجھے اپنے سب حق معاف کردے"میں کون سے حقوق معاف ہوجاتے ہیں |
۳۷۵ |
|
والدین کے اولاد پر حقوق۔ |
۳۷۰ |
تمام حقوق معاف کرانے کے لئے کون سے الفاظ کے ذریعے معافی مانگی جائے۔ |
۳۷۵ |
|
اولاد کے والدین پر حقوق۔ |
۳۷۰ |
حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سائل اور نالشی کے ساتھ کیسے پیش آتے تھے۔ |
۳۷۷ |
|
اگروالد سے بیٹے کا حق ادا کرنے میں کوتاہی ہوگئی توپھربھی والد کے حقوق بیٹے پر سے ساقط نہ ہوں گے۔ |
۳۷۱ |
لوگوں کے مراتب ودرجات کوملحوظ رکھو(حدیث) |
۳۷۷ |
|
بیوی کے شوہرپرحقوق۔ |
۳۷۱ |
ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا نے ایک سائل کوٹکڑا عطافرمایا اور ایک کو باعزاز کھاناکھلایا۔ |
۳۷۸ |
|
شوہر کے بیوی پر حقوق۔ |
۳۷۱ |
عالم دین وپیشوا کو برادری سے میل جول اور جائز تقریبات میں شرکت ممنوع نہیں۔ |
۳۷۸ |
|
کسی کی بیوی سے زناکیا،شوہرکوبتائے بغیر کس طرح معاف کراسکتاہے۔ |
۳۷۲ |
صاحب نصاب وقادر علی الاکتساب کو صدقات واجبہ لینا جائز نہیں۔ |
۳۷۹ |
|
حقوق العباد کوجب تک صاحب حق معاف نہ کرے معافی نہ ہوگی۔ |
۳۷۲ |
نظرمسبب جل وعلا پررکھ کر جائز اسباب رزق کااختیار کرنا ہرگز منافی توکل نہیں۔ |
۳۷۹ |
|
غیر کی عورت سے زناکرنے والا اس عورت سے معافی لینا چاہتا ہے اس کی کیاصورت ہوسکتی ہے۔ |
۳۷۲ |
توکل ترک اسباب کانام نہیں بلکہ اعتماد علی الاسباب کا ترک ہے۔ |
۳۷۹ |
|
حقوق اﷲ معاف ہونے کی دو صورتیں ہیں: اول توبہ،دوم عفوالٰہی |
۳۷۳ |
ذمہ زید حقوق العباد ہوں تو کفارہ یاسبکدوشی کی کیاصورت ہے۔ |
۳۷۹ |
|
حقوق العبادمعاف ہونے کی دوصورتیں ہیں: |
۳۷۳ |
عورت پرمرد کے اور مردپرعورت کے کیاحقوق ہیں۔ |
۳۷۹ |
|
پہلی صورت:جو قابل ادا ہے اداکرنا ورنہ ان سے معافی چاہنا، |
۳۷۳ |
شوہرکاحق عورت پرماں باپ سے بھی زیادہ ہے۔ |
۳۸۰ |
|
دوسری صورت:صاحب حق معاوضہ لئے بغیر معاف کردے۔ |
۳۷۴ |
قیامت میں مطلق حقوق العباد کے مواخذہ و تصفیہ سے متعلق احوال وآثار وارد ہیں۔ |
۳۸۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع