30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جہاں پہلودار بات سے کام نہ چلے وہاں دفع ظلم واحیاء حق کے لئے صریح کذب کیساہے۔ |
۳۵۳ |
فاسق وفاجر قاضی شہرکے بارے میں سوال۔ |
۳۶۱ |
|
جوشخص دوبلاؤں میں گرفتار ہو وہ آسان کو اختیار کرے۔ |
۳۵۳ |
خلاف شرع مقدمہ فیصل کرناحرام ہے،قرآن مجید میں اس کے لئے تین لفظ ارشاد ہوئے۔ |
۳۶۲ |
|
حوالہ جات |
۳۵۳ |
بارہ سال سے مجردرہنا اور نکاح نہ کرنا کوئی وجہ مواخذہ نہیں۔ |
۳۶۲ |
|
اگرکسی امرکاوعدہ مستحکم حلف شرع محمدیہ سے کرے تو اس کے خلاف کرناکیساہے۔ |
۳۵۵ |
ترک موالات ہرکافر سے مطلقًا فرض ہے۔ |
۳۶۲ |
|
خود جھوٹ بولنا اور دوسرے کو مجبورکرکے جھوٹ بلوانا کیساگناہ ہے۔ |
۳۵۶ |
تارک نماز اور رنڈیوں کاناچ کرانے والا فاسق وفاجر اور مرتکب کبائر قاضی بنانے کے لائق نہیں،اسے قاضی بنانا حرام ہے۔ |
۳۶۳ |
|
امام کو گزند پہنچانے کے لئے جوشخص بچشم حقارت عوام میں اس کی توہین وہجو کرے اس پر کیاکفارہ ہے۔ |
۳۵۶ |
ضمیمہ دعوٰی وقضاء وشہادت |
|
|
غیبت زنا سے سخت ترہے۔ |
۳۵۸ |
براکھیل تماشہ کرنے والا مردودالشہادۃ ہے۔ |
۸۸ |
|
غیبت حرام ہے مگرمواضع استثناء میں۔ |
۳۵۸ |
محدود فی القذف کی شہادت ہمیشہ مردود ہے۔ |
۳۴۲ |
|
دعوٰی وقضاء وشہادت |
|
زنا کی تہمت لگانے والا مردودالشہادۃ ہوتاہے۔ |
۳۸۷ |
|
کچہریوں کو عدالت ومنصفی اور حاکم کوعادل ومنصف کہنے اور کاغذ دعوٰی وجواب دعوٰی کی تصدیق وغیرہ سے متعلق چھ سوالات پرمشتمل استفتاء۔ |
۳۵۹ |
تصویردارکپڑا بناکر فروخت کرنے والے کی گواہی مردود ہے۔ |
۵۵۹ |
|
سکوت علی المنکر کب حرام ہے اور کب نہیں۔ |
۳۶۱ |
حسن سلوک وحقوق العباد (ہدایاوتحائف وغیرہ کالین دین) |
۳۶۵ |
|
داڑھی منڈانا شرعاً حرام ہے۔ |
۳۶۱ |
طوائف کے تحائف قبول کرنے کے بارے میں استفتاء |
۳۶۵ |
|
کاغذ دعوی وجواب دعوٰی کی تصدیق سے مراد کیاہوتی ہے۔ |
۳۶۱ |
رنڈیوں کے مال پانچ قسم پرہیں،پانچوں کی تفصیل اور احکام۔ |
۳۶۵ |
|
نقل بالمعنی میں وسعت عظیم ہے۔ |
۳۶۱ |
حقیقی اورسوتیلی ماں کے حقوق میں زمین وآسمان کافرق ہے۔ |
۳۶۸ |
|
|
|
حقیقی ماں کوایذا دینی معاذاﷲ اﷲ ورسول کو ایذادینی ہے۔ |
۳۶۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع