30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مال حرام سے حج کرنا۔ |
۳۳۹ |
لوگوں پرظلم کرنے والا اور ناحق ان کامال کھاجانے والا مستحق عذاب نار ولعنت پروردگارہے۔ |
۳۴۵ |
|
مال یتیم پرقبضہ جمانے والافاسق ہے جس سے ابتداء بسلام ناجائزہے مسلمانوں کو اس کے ساتھ میل جول نہیں رکھناچاہئے۔ |
۳۴۰ |
ظلم کامددگار ظالم ہے۔ |
۳۴۶ |
|
کسی شخص کو توہین کے ساتھ کہنا کہ یہ شخص رقوم کا جولاہہ ہے،کیساہے۔ |
۳۴۰ |
ظالم کے مددگاروں پرفرض ہے کہ توبہ کریں۔ |
۳۴۷ |
|
طینۃ الخبال کیاہے۔ |
۳۴۱ |
مظلوم کی دادرسی پرقادر ہونے کے باوجود نہ کرے تو اس کے لئے ذلت کاعذاب ہے۔ |
۳۴۷ |
|
سنی سید کی بے توقیری سخت حرام ہے۔ |
۳۴۱ |
حکم شرع سن کرگناہ پرڈٹ جانا استحقاق عذاب نار ہے۔ |
۳۴۸ |
|
تعظیم سادات سے متعلق احادیث |
۳۴۱ |
اپنی اولاد سے قطع رحمی کرنے والے شخص کے واسطے کیاحکم ہے۔ |
۳۴۸ |
|
سید کی تحقیر بوجہ سیادت کرنے والاکافرہے،اس کے پیچھے نماز باطل ہے۔ |
۳۴۲ |
نافرمان اور بدمذہب اولاد کوچھوڑدینا قطع رحم نہیں۔ |
۳۴۸ |
|
بلادلیل شرعی کسی کو کہنا کہ یہ صحیح النسب نہیں،اس کی سزا اسّی کوڑے ہے۔ |
۳۴۲ |
عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے اپنے ایک بیٹے سے عمربھرکلام نہ فرمایا۔ |
۳۴۹ |
|
محدود فی القذف کی شہادت ہمیشہ کومردودہے۔ |
۳۴۲ |
حضرت مولوی معنوی قدس سرہ،نے اپنے ایک بیٹے کے جنازہ میں شرکت نہ کی۔ |
۳۴۹ |
|
ایذائے مسلم حرام ہے۔ |
۳۴۲ |
ایک شخص نے اپنی بیٹی کو شوہرکے پاس جانے سے روک رکھاہے اور خداورسول کاواسطہ دینے پربھی روانہ نہیں کرتا،تو اس کے بارے میں کیاحکم ہے۔ |
۳۴۹ |
|
جس شخص کے گھر کی عورتیں گودناگودتی ہوں اور وہ منع نہ کرتا ہو وہ قابل ملامت ولائق ترک ہے۔ |
۳۴۳ |
ایذارسانی کے جواب میں ایذارسانی کاشریعت کہاں تک حکم دیتی ہے۔ |
۳۴۹ |
|
ولدالزنا کے ساتھ کھانا اور بشرط علم اس کے پیچھے نماز دونوں درست ہیں۔ |
۳۴۳ |
جھوٹ وغیبت وبدعہدی وغیرہ |
|
|
اس طورپرولدزناء کو حرامی کہنا جس میں اس کو ایذا ہو جائزنہیں۔ |
۳۴۳ |
بدعہدی کی ایک صورت سے متعلق سوال۔ |
۳۵۱ |
|
بہن اور چچا دونوں ذی رحم محرم ہیں کسی سے قطع تعلق جائز نہیں۔ |
۳۴۴ |
اپناحق مردہ زندہ کرنے کے لئے پہلوداربات کرناجائزہے،اس کی چندمثالیں۔ |
۳۵۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع