دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

والصابر فیہ کالصابر فی الزحف [1]۔

کفار کے سامنے سے بھاگنے والا اور طاعون میں ٹھہرنے والا ایساہے جیسا جہاد میں صبرواستقلال کرنے والا۔

انہیں کی دوسری روایت میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

الفار من الطاعون کالفار من الزحف ومن صبر فیہ کان لہ اجرشہید[2]۔

طاعون سے بھاگنے والاجہاد سے بھاگنے والے کی طرح ہے اور جو اس میں صبر میں کئے رہے اس کے لئے شہید کاثواب ہے۔

ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی حدیث امام احمد کی مسند میں مثل پارہ اول حدیث جابر ہے اور ابن سعد کے یہاں یوں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

الفار من الطاعون کالفرار من الزحف[3]۔

طاعون سے بھاگنا جہاد سے بھاگ جانے کے مثل ہے۔

احمد کی دوسری روایت یوں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

الطاعون غدۃ کغدۃ البعیر المقیم بھا کالشھید والفار منھا کالفار من الزحف[4]۔

طاعون ایك گلٹی ہے جس طرح اونٹ کی وبامیں اس کے نکلتی ہے جو اس میں ٹھہرا رہے وہ شہید کے مثل ہے اور اس سے بھاگنے والاجہاد سے بھاگ جانے والے کی طرح ہے۔

مسند ابویعلٰی کے لفظ یوں ہیں رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

وخزۃ تصیب امتی من اعدائھم من الجن کغدۃ الابل من اقام علیھا کان مرا بطا ومن اصیب بہ کان

طاعون ایك کونچاہے کہ میری امت کو ان کے دشمن جنوں کی طرف سے پہنچے گا جیسے اونٹ کی گلٹی،جو مسلمان اس پر صبرکئے ٹھہرا رہے وہ ان میں سے ہو

 


 

 



[1] مسنداحمد بن حنبل عن جابر بن عبداﷲ انصاری رضی اﷲ عنہ المکتب الاسلامی بیرو ت ۳ /۲۵۔۳۲۴

[2] مسند احمدبن حنبل عن جابر بن عبداﷲ انصاری رضی اﷲ عنہ المکتب الاسلامی بیرو ت ۳ /۳۶۰

[3] الدرالمنثور بحوالہ احمد وعبدبن حمید والبزار وابن خزیمہ عن جابر آیۃ الم ترالی الذین خرجوا عن دیارھم الخ ۱ /۳۱۲

[4] مسنداحمدبن حنبل عن عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا المکتب الاسلامی بیروت ۶ /۱۴۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن