30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولاالٰہ غیرہ فی متارکۃ الاسباب وھوحالہ عــــــہ اھ(ای کلام التورپشتی قال القاری)ھو جمع حسن فی غایۃ التحقیق واﷲ ولی التوفیق[1] اقول: رحمك اﷲ لقد حجرت واسعا فقد بان وظھر جمع صاف شاف لمع وزھر وقدمنا وجوہ ترجیحہ وماذکر من الجمع ففیہ مافیہ کمااسلفنا،فان التوقی من |
فرمائی گئی اور دوسری میں اسباب کوچھوڑ کر محض اﷲ تعالٰی پربھروسہ اورتوکل کرنے کاطریقہ سکھایاگیاہے وہ اﷲ تعالٰی کہ جس کی بزرگی بہت بڑی ہے اور اس کے بغیر کوئی اور معبود برحق نہیں،اور وہ حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ایك خصوصی حال ہےاھ یعنی تورپشتی کاکلام مکمل ہوگیا۔ ملاعلی قاری نے فرمایا وہ ایك خوبصورت انتہائی تحقیقی کام جمع ہے اور اﷲ تعالٰی ہی توفیق کامالك ہے اقول:(میں کہتا ہوں)اﷲ تعالٰی تم پررحم فرمائے تم نے توکشادہ کوتنگ کرڈالا اور اس میں رکاوٹ ڈال دی بلاشبہہ ایسی جمع ظاہر اور واضح ہے جو صاف،شفاف،روشن اور چمکدار ہے او رہم نے پہلے ہی اس کی وجوہ ترجیح بیان کردی ہیں، |
|
عــــــہ:کذا فی نسختی المرقاۃ وعلیہ فالضمیر لرسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اما کلام التورپشتی فھکذا بعد قولہ متارکۃ الاسباب یثبت بالاول التعرض للاسباب وھو سنۃ وبالثانی ترك الاسباب وھو حالۃاھ فالحالۃ بتاء التانیث لابھاء الضمیر۱۲منہ۔ |
میرے پاس جومرقاۃ کانسخہ ہے اس میں عبارت اسی طرح درج ہے پس اس کی بنا پر حالہ کی ضمیرحضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی طرف لوٹتی ہے،رہاتورپشتی کاکلام تو وہ اس کے قول متارکۃ الاسباب کے بعد اس طرح ہے۔۔۔۔۔۔۔ پس حدیث اول سے اسباب کا استعمال ثابت ہوا اور وہ سنت ہے جبکہ دوسری حدیث سے ترك اسباب کاثبوت ملا اور وہ ایك حالت ہے اھ،پس لفظ حالۃ صرف"تا"تانیث کے ساتھ ہے نہ کہ"ہ"ضمیر کے ساتھ ۱۲منہ۔(ت) |
[1] مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوٰۃ کتاب الطب والرقی باب الفال والطیرۃ الفصل الاول مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۸/ ۳۴۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع