دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

فی ذٰلك لم یامر بالثبات وعدم الخروج من حیث وقع لکونہ اذ ذاك القاء بالایدی الی التھلکۃ ولم یجعل الفارمنہ کالفار من الزحف بل کان کالفار من جدار یرید ان ینقض مع ان ھذا الامر متواتر عنہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وقد وعد علیہ الاجر العظیم فعلم ان مزعومھم ھذا باطل عندالشرع وانما نھی عن الدخول علیہ کما امر بالفرار من المجذوم لانہ عسی ان یدخل فیبتلی بالقدر فیقول اُعدیت اویقول لولاالدخول لما ابتلیت ومثل"لو"ھذہ تفتح عمل الشیطان والعیاذباﷲ تعالٰی،قال ویدل علٰی صحۃ ماذکرنا قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قد بایعناك فارجع وقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کل ثقۃ باﷲ ولاسبیل الی التوفیق بین ھٰذین الحدیثین الامن ھذاالوجہ،بین بالاول التوقی من اسباب التلف،وبالثانی التوکل علی اﷲ جل جلالہ

طاعون واقع ہوجائے،وہاں لوگوں کو ٹھہرنے اور کہیں باہرنہ جانے کاحکم نہ دیتی کیونکہ پھر تو اپنے ہاتھوں ہلاکت میں پڑنا ہوتا،اور طاعون سے بھاگنے والے کو جنگ سے بھاگنے والے کی طرح قرار نہ دیتی بلکہ وہ گرنے والی دیوار کے پاس سے بعجلت گزرنے کی طرح ہوتاباوجودیکہ یہ حکم آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے متواتر منقول ہے اور اس پراجرعظیم کاوعدہ فرمایاگیاہے،پس معلوم ہوا کہ شریعت میں ان کا یہ خیال باطل ہے لہٰذا جہاں طاعون پھوٹ پڑے وہاں اسی طرح جانا منع ہے جس طرح جذامی کے پاس جانا ممنوع ہے اور اس سے بھاگنے کاحکم ہے اس لئے کہ اگر وہاں جانے کی صورت میں بقضاء وقدر مبتلائے مصیبت ہوگیا تو کہنے لگے گا کہ مجھ پر تعدیہ مرض ہوگیا یایوں کہنے لگے گا کہ اگروہاں نہ جاتا تو مبتلائے مرض نہ ہوتا،اور یہ حرفِ"لو"شیطانی عمل کادروازہ کھولتاہے،اﷲ تعالٰی کی پناہ۔علامہ موصوف نے فرمایا اس کی صحت پر جو کچھ ہم نے بیان کیا حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کایہ ارشاد دلالت کرتاہے کہ لوٹ جاؤ ہم نے تمہیں (زبانی)بیعت کرلیاہے،اور آپ کایہ ارشاد"اﷲ تعالٰی پر بھروسہ کرتے ہوئے(میرے ساتھ)کھاؤ"پس ان دو حدیثوں میں موافقت کی اس طریقہ کے سوا اورکوئی صورت نہیں (اور وہ یہ ہے کہ)پہلی حدیث میں اسباب ہلاکت سے بچنے کی تلقین  

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن