30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شیئ والعیاذ باﷲ تعالٰی لایحدث فساد اعتقاد و اذا کان الامر فی ھذا الباب کما وصفنا لك فھل کان لسد ھذا الباب طریق غیرھذا الطریق الانیق الذی سبلکہ الحکیم الرحیم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و اذا کان الامر بالتجنب عندکم شفقا علی ابدانھم فما لکم لاتجیزونہ شفقا علی ایمانھم علیك بالانصاب،ثانیًا یاسبحٰن اﷲ من این جاء ظن التاثیر بالطبع الیس قد نھی الشارع عن اقتحام اسباب الھلاك واسرع صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم حین مربھدف مائل فھل فیہ فتح باب ظن انھا تؤثر بذاتھا، قال وعلٰی کل تقدیر فلادلالۃ اصلا علی نفی العدوی مبنیًا واﷲ تعالٰی اعلم [1] اقول: اوّلًا ان لم یدل نفی الجنس والنکرۃ الداخلۃ فی خیرالنفی علی عموم النفی فماذا یدل بل لادلالۃ علی تخصیص النفی بکونھا بالطبع،واﷲ تعالٰی اعلم،وثانیا لم یظھر لی |
کے ساتھ اختلاط سے منع فرمایا کیونکہ اگر کوئی حادثہ ہوگیا تو فسادِا عتقاد نہ ہو اور جب اس باب میں معاملہ یہ ہے جیسا کہ ہم نے تمہارے لئے بیان کردیا تو اس باب کو بند کرنے کے لئے کوئی اور پسندیدہ اور خوبصورت طریقہ ہے جو حکیم ورحیم نے وضع فرماکر لوگوں کے لئے پیش کیا ہو۔جب تمہارے نزدیك الگ رہنے کاحکم شفقت علی الاجسام کی بدولت ہے تو پھر تمہیں کیا ہوگیاہے کہ لوگوں کے ایمان پر رحم کھاتے ہوئے اسے کیوں جائزنہیں قراردیتے ہو،پس انصاف تمہارے ہاتھ ہے۔ ثانیًا اے اﷲ پاك تاثیر طبعی کاگمان کہاں سے آگیا۔کیاشارع نے اسباب ہلاکت میں گھسنے سے منع نہیں فرمایا،خود حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم ایك گرنے والی دیوار کے پاس سے جلدی گزرے تو کیا اس میں بابِ ظن کھلتا ہے کہ تعدیہ مرض بالذات موثرہوتاہے۔اقول:(میں کہتاہوں) اولًا اگرنفی جنس اور نکرہ جو محل نفی میں داخل ہے(اگریہ دونوں) عموم نفی پردلالت نہ کریں توپھرعموم نفی پرکون سی چیز دلالت کرے گی،بلکہ عدوٰی طبعی کی نفی کی تخصیص پرکوئی دلالت نہیں،واﷲ تعالٰی اعلم۔وثانیًا علامہ موصوف کے اس قول |
[1] مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوٰۃ کتاب الطب والرقی باب الفال والطیرۃ الفصل الاول مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۸/ ۳۴۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع