دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وقد بلغہ تبلیغا واضحا معروفا عند الکل حتی تواتر عنہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وشاع وذاع ملأ الاسماع والبقاع فایّ مثار لھذا الظن بعد کل ھذا الشدد الشن بیدانہ اذقد ازیدت ھذہ الوسوسۃ من قلوب المؤمنین بقیت خشیۃ انھم لانتفاء ھذا التوھم یخالطون المبتلین ولایتحامونھم وفیھم ضعفاء الیقین بل ھم الاکثرون والشیطان یجری من الانسان مجری الدم وکان امراﷲ قدرا مقدورا فان اصاب احدا شیئ یلقی العدو فی قلبہ ان ھذا للعدوی فیفر ھذا بدینہ اشد مما کان یفرلولم یعلم ان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قدنفاھا،فحملتہ رحمتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من رؤف بالمومنین رحیم ان نھاھم عن المخالطۃ اذ بدونھا ان حدث

میں کیسے تعدیہ مرض ہوا،پہلے کو کس نے خارش لگائی،یہ تقدیرکی باتیں ہیں)اس کی جڑکاٹ دی اور اس کی ایسی تبلیغ فرمائی جو سب کے ہاں مشہورومعروف ہے یہاں تك کہ یہ مسئلہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ ٖو سلم سے تواتر (تسلسل) کی حد تك پہنچ گیا ہے او رلوگوں میں پھیلا اور شائع ہوا، اس کی خوب اور بار بار سماعت ہوئی پھر اس شدت بندش کے بعداس گمان کے لئے کون سی گنجائش باقی رہ جاتی ہے بغیر اس کے کہ جب اہل ایمان کے دلوں سے اس وسوسے کا ازالہ کردیا گیا تو یہ خدشہ باقی رہ گیا کہ وہ اس انتفائے وہم کے باعث مصیبت زدہ لوگوں سے اختلاط(میل جول)رکھنے لگیں گے اور ان سے احتراز نہ کریں گے حالانکہ ان میں ضعیف الاعتقاد لوگ کثرت سے ہیں(اور حال یہ ہے)شیطان انسانی جسم میں خون کی طرح چلتا ہے۔اﷲ تعالٰی کاحکم ہوکررہتاہے لہٰذا اگر کسی کو کوئی مصیبت پہنچ گئی تو یہ دشمن(شیطان)اس کے دل میں یہ وسوسہ ڈالے گا کہ یہ سب کچھ متعدی اثرات کانتیجہ ہے یعنی تعدیہ مرض اس کا سبب بنا تو یہ شخص اپنے دین سے زیادہ دور ہوجائے گا بنسبت مصیبت زدہ سے دورہونے کے۔اگر اسے یہ علم نہ ہوا کہ حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اس عدوٰی کی نفی فرمائی ہے،اس لئے حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم جومومنوں کے لئے رؤوف اوررحیم ہیں کی رحمت اس سبب سے ہوئی کہ لوگوں کو مریضوں

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن